Tags - امام حسین
خواجہ حمید الدین:
شاہ جیونہ میں سالانہ شیخ الاسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دشمن کی سازشیں ناکام بنانے کے لیے پوری امت کو متحد ہونا پڑے گا، اللہ کی مدد اور نصرت اس کے احکامات پر نبی کریمﷺ کے طریقے کے مطابق عمل کر کے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔
News ID: 426924    Publish Date : 2017/03/16

اشرف آصف جلالی:
سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین نے مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں مرکزی پیغام امام حسین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: سیدنا امام حسین (ع) خوشبوئے رسول(ص) اور غلبہ دین کا اصول ہیں ۔
News ID: 423853    Publish Date : 2016/10/15

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت السلام سید ساجد علی نقوی نے بیان کیا : عزاداری و ماتم داری کے جلوسوں اور مجالس کے انعقاد کے سلسلے میں اپنی انتظامی ذمہ داریاں دیانت داری سے ادا کرے ۔
News ID: 8784    Publish Date : 2015/12/06

آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تھران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے مغربی نوجوانوں کےنام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو دینی اورسیاسی آئیڈیالوجی کا حامل قرار دیا ہے۔
News ID: 8778    Publish Date : 2015/12/05

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اسلامی معاشرے کی تمام برکتیں حسین ابن علی علیہ السلام کے خون کی وجہ سے ہے بیان کیا : جب امام حسین علیہ السلام انسانیت کی نجات نصیحت میں نہیں دیکھتے ہیں تو اپنا خون دیتے ہیں تا کہ معاشرے کو الجھن و گھبراہٹ و تباہی سے بچایا جا سکے ۔
News ID: 8776    Publish Date : 2015/12/03

پروفیسر احسان اکبر:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف نعت گو شاعر اور دانشور پروفیسر احسان اکبر نے محفل مسالمہ میں کہا: امام حسین علیہ السلام حق کا استعارہ ہیں ۔
News ID: 8629    Publish Date : 2015/10/31

مسلم لیگ سندھ کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کی سیاسی تنظیم کے رکن نے اپنے ملک کی سنی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اہلسنت عوام عزاداران امام حسین (ع) کے راستوں میں سبیلیں لگائیں ۔
News ID: 8588    Publish Date : 2015/10/22

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : جلوس عزا میں لاکھوں عزاداران کی شرکت نے خوف کے خیبر کو شکست فاش دے دی، پاکستان میں شیعہ سنی محب اہل بیت علیہ السلام ہیں ۔
News ID: 7448    Publish Date : 2014/11/06

سید ارسلان کاظمی:
رسا نیوز ایجنسی – جے ایس او راولپنڈی پاکستان کے صدر نے نوجوانوں سے خطاب میں کہا: امام حسین کی جنگ اقتدار کی نہیں اقدارروں کی جنگ تھی ۔
News ID: 7434    Publish Date : 2014/11/02

رسا نیوز ایجنسی - زیارت کے معانی میں سے ایک معنی «قصد» کے ہیں ؛ لیکن ھر قصد کو زیارت نہیں کہا جا سکتا ؛ بلکہ اُس قصد پر زیارت کا اطلاق ہوتا ہے جس میں زیارت کو اکرام و تعظیم اور انس کے لئے انجام دیا جائے ۔ [1] طریحی اس سلسلہ میں لکھتے ہیں « صاحب زیارت کے اکرام و تعظیم اور اس سے انس کو عرف میں زیارت کا نام دیا جاتا ہے ۔ »[2]
News ID: 7333    Publish Date : 2014/10/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے تین شعبان کی موقع پر اپنے ارسال کردہ پیغام میں کہا: ذات امام حسین (ع) عالم انسانیت کیلئے منبع رشد و ہدایت اور سرچشمہ کردار و عمل ہے ۔
News ID: 6841    Publish Date : 2014/06/02

نجف اشرف کے خطیب جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتہ کہ کربلا انقلابیوں کا قبلہ ہے ، دنیا کے تمام گوشہ میں عاشورہ کے روز امام حسین علیہ السلام کا غم منانا اور مجس و عزا کے منعقد کرنے کو بے مثال جانا ہے ۔
News ID: 6128    Publish Date : 2013/11/17

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے نواسہ رسول اکرم (ص) اور پسران امیر المومنین حضرت علی ابن طالب (ع) حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباسؑ کی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع پر اسلامیان عالم کو ہدیہ تبریک پیش کیا ۔
News ID: 5540    Publish Date : 2013/06/15

سکینہ مہدوی:
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی سربراہ نےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: آئندہ الیکشن میں ہر باشعور شہری اپنے ووٹ کو انتقام سمجھ کر استعمال کرے۔
News ID: 5316    Publish Date : 2013/04/24