آیت الله سید محمد سعید حکیم

ٹیگس - آیت الله سید محمد سعید حکیم
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے ماہ محرم الحرام کے موقع پر جوانوں سے سیرت امام حسین علیہ السلام سے متمسک رہنے درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 441202    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے نئی نسل کو اسلامی عقائد سیکھائے جانے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437816    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے نئی نسل کو اسلامی عقائد سیکھائے جانے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437816    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

آیت الله حکیم:
مرجع تقلید عراق نے تبلیغ دین اسلام اور شریعت اسلامی کی ترویج میں عقل و دلیل سے استفادہ کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 436494    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

آیت الله حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ شیعہ، حقیقی اسلام ، نبی اکرم اور ائمہ طاھرین کے پیروکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435699    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

آیت الله سید محمد سعید حکیم :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ عراق کے جوانوں نے صحیح اسلامی عقیدہ سے متمسک ہو کر داعش کو اس ملک سے راہ فرار پر مجبور اور اس کو سخت شکست دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435070    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

آیت الله سید محمد سعید حکیم :
نجف اشرف کے ایک بزرگ مرجع تقلید نے بیان کیا کہ جوانوں کو مغربی معاشرے کی تقلید کے ذریعہ اپنی عمر تباہ نہیں کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 432554    تاریخ اشاعت : 2018/01/07

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے قدس کے سلسلے میں امریکی حکومت کے فیصلہ پر سخت عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا : ٹرمپ کا فیصلہ مسلمانوں کی توہین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432198    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

سرزمین عراق کے تین عظیم مراجع تقلید حضرت آیت الله حکیم ، حضرت آیت اللہ بشیر نجفی اور حضرت آیت اللہ محمد اسحاق فیاض نے آپسی ملاقات میں عالم اسلام کے حالیہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428650    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

آیت الله محمد سعید حکیم:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے حضرت آیت الله محمد سعید حکیم نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں کہا: مومنین عصر غیبت میں مہدویت کے صحیح اور سچے عقیدہ کی حفاظت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 428044    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے طلاب علوم دینہ کونصیحت کی کہ وہ شرعی احکامات اصلی کتابوں سے استخراج و استنباط کریں ۔
خبر کا کوڈ: 427667    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے شام کے علاقہ الراشدین میں ہونے والے بم بلاسٹ کہ جو کفریا اور فوعہ کی بے گناہ و بے دفاع عوام کے مارے جانے اور زخمی ہونے کا سبب بنا ، کی شدید الفاظ میں مذمت کی نیز دنیا کو تکفیری افکار اور ان کے اتحادیوں سے بھر مقابلے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 427569    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے تاکید کی کہ اسلام خواتین ، خانوادے اور بچوں کی تربیت کیلئے عظیم مرتبہ کا قائل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426397    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
سرزمین نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم نے عراق میں جاپان کے سفیر سے ملاقات میں ملتوں کو ایک دوسرے کی ثقافت اور کلچر سے آشنا ہونے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 425916    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے عراق کے مقدس مقامات کے زائروں کی خدمت کو الہی توفیق جانا ہے
خبر کا کوڈ: 425894    تاریخ اشاعت : 2017/01/24

ایرانی ڈاکٹرس کے وفد نے نجف اشرف عراق میں آیت الله سید محمد سعید حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 425687    تاریخ اشاعت : 2017/01/14