آیت الله حکیم:
مرجع تقلید عراق نے تبلیغ دین اسلام اور شریعت اسلامی کی ترویج میں عقل و دلیل سے استفادہ کی تاکید کی ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے عراقی یونیورسٹز کے طلبا سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
آیت الله حکیم نے ان سے اس بات کی درخواست کرتے ہوئے کہ دنیا میں دین اسلام کے حقیقی مبلغ رہیں کہا: تبلیغ دین اسلام اور شریعت اسلامی کی ترویج میں عقل و دلیل سے استفادہ کریں ۔
انہوں نے اخر میں ان کی زیارتوں کی قبولیت اور انہیں زندگی کے ہر مرحلہ میں کامیابی کی دعا کی ۔/۹۸۸/ ن۹۷۹
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے