ٹیگس - تبلیغ
ٹیگ: تبلیغ
حوزه علمیہ اردبیل کے مدیر:
حجت الاسلام نوروزی نے میدان تبلیغ میں قوی مدیریت کے فقدان کو بنیادی مشکل بتاتے ہوئے کہا: : تبلیغ کے میدان میں بہت سارے ادارے فعال ہیں مگر تمام ادارے نہ آپس میں متحد و ھماھنگ ہیں اور نہ ہی ایک راستہ پر گامزن ہیں۔
نیوز کوڈ: 443225 تاریخ اشاعت : 2020/07/20
حجت الاسلام احمد رضائی:
اسلامیک گائنڈینس جنوب خراسان کے جنرل ڈائریکٹر نے کہا: امسال مبلغین، کرونا کے سبب تبلیغ ی فرائض کی انجام دہی کے لئے مومنین تک نہیں پہونچ سکتے ہیں اس لئے علماء سوشل میڈیا کے ذریعہ فریضہ تبلیغ کو انجام دیں ۔
نیوز کوڈ: 442547 تاریخ اشاعت : 2020/04/20
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اس بات کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہ اگر حوزہ علمیہ نہ ہوتا تو دین اسلام کا مٹ چکا ہوتا کہا: تعلیم اور تعلیم دونوں ہی کو ایک دوسرے کے ساتھ ہونا چاہئے ۔
نیوز کوڈ: 441801 تاریخ اشاعت : 2019/12/23
آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے سیره اهل بیت سے متمسک ہوتے ہوئے ہر قسم کے اختلافات سے پرھیز کی دعوت دی ۔
نیوز کوڈ: 441163 تاریخ اشاعت : 2019/08/28
آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے حوزه علمیہ خواهران کو مبلغ خواتین کی تربیت پرخاص توجہ کرنے اور خصوصی سرمایہ کاری کی تاکید کی اور کہا: کبھی مبلغہ خواتین اس قدر اثر انداز ہوسکتی ہیں کہ مرد اتنا زیادہ اثر انداز نہیں ہوسکتا ۔
نیوز کوڈ: 439947 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے سازندہ تقریروں کو معاشرے میں پھیلتی برائیوں میں کمی لانے کا سبب جانا اور کہا: علماء کی ذمہ داری ہے کہ معاشرے سے براَئیوں کے ختم کرنے میں اہم کردار ادا کریں ۔
نیوز کوڈ: 439548 تاریخ اشاعت : 2019/01/16