02 September 2013 - 14:30
News ID: 5870
فونت
امبیڈنگر یوپی میں؛
رسا نیوز ایجنسی – مبلغین اور محققین کی اعلی تربیت کی غرض سے گذشتہ روز امبیڈنگر یوپی میں دارالتحقیق و تبلیغ کا افتتاح کیا گیا ۔
دارالتحقیق و تبلیغ کا افتتاح

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امبیڈنگر کے محلہ میران پور یوپی میں واقع امام بارگاہ میں مبلغین اور محققین کی اعلی تربیت کی غرض سے گذشتہ روز عظیم الشان دارالتحقیق و تبلیغ کا افتتاح کیا گیا ۔


امام مھدی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اھتمام منعقد پروگرام میں کثیر تعداد میں علمائے کرام ، دانشوروں  اور عوام نے شرکت کی ۔ 


قاری یاسر کی تلاوت قران کریم سے اس پروگرام کا اغاز ہوا بعدہ شعراء کرام نے منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا اور اس کے بعد علماء کرام نے اپنے خیالات کا اظھار کیا ۔  


پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے علماء نے کہا: مذھب کی صحیح ترجمانی کے لئے تحقیق و تبلیغ کی سخت ضرورت ہے اور انشاء اللہ اس ادارہ سے تمام لوگ فیضیاب ہوں گے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬