ٹیگس - اسلام
ٹیگ: اسلام
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے پیغام میں قران کی توھین کے شرمناک عمل کی شدید مذمت کی اور مسلمانوں سے اس نازیبا عمل کے مقابل قیام کی تاکید کی۔
نیوز کوڈ: 443648 تاریخ اشاعت : 2020/09/05
شیخ الازهر نے رسول اکرم (ص) کی توہین کا نفرت کی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اظھار رائے کی آزاد نہیں۔
نیوز کوڈ: 443635 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
حال ہی میں فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے چارلی ایبڈو میگزین کی جانب سے پیغمبر اکرم ص کی شان میں گستاخی کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے اس کی مذمت کرنے سے گریز کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 443618 تاریخ اشاعت : 2020/09/02
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور :
چوہدری محمد سرور نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کا احترام تمام مسلمانوں کیلئے واجب ہے۔
نیوز کوڈ: 443577 تاریخ اشاعت : 2020/08/28
رھبرانقلاب اسلام ی: انسان کی ترقی کی راہیں تو بند نہیں ہیں! ممکن ہے ہزاروں برس یا کروڑوں برس انسان زندگی گزارے، حیات جتنی بھی ہو ترقی کرتا رہے گا مگر آج بنیادی اصول ٹوٹ چکے ہیں کہ جس کی بنیاد پیغمبر اسلام (ص) نے رکھی تھی اور اس کی حفاظت کیلئے وصایت و نیابت کی بنیاد رکھی «مگر خلاف ورزی کی گئی» کہ اگر خلاف ورزی نہ کی گئی ہوتی تو کچھ اور ہی ہوتا یہ «غدیر» ہے۔ 29 ذی القعده 1426ھ مطابق 30 دسمبر 2005ء ۔
نیوز کوڈ: 443380 تاریخ اشاعت : 2020/08/06
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کے لئے ہمیں اپنی طاقت اور قوت کو متمرکز اور ایک جگہ جمع کرنا چاہیے۔
نیوز کوڈ: 443323 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
علامہ عبدالخالق اسدی:
جامعۃ المنتظر لاہور میں علماء سے ملاقات میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اگر یہ بل پاس ہوا تو پنجاب ہی نہیں پورے ملک میں ایک نہ تھمنے والا فساد شروع ہو جائیگا، اسلام اور پاکستان دشمن تکفیری گروہ کی سازش ہی یہی ہے۔
نیوز کوڈ: 443306 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
سینیئر صحافی عامر سہیل کے مطابق متنازع بل پیش کرکے اہل تشیع کو کارنر کرنے اور ان پر دوسرے فرقے کی سوچ مسلط کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ بل علم و تحقیق کی راہ میں رکاوٹ بنے گا، یعنی کسی کے پاس اگر کوئی ایسی کتاب ہوگی۔
نیوز کوڈ: 443304 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
حفظ بنیاد اسلام ایکٹ آج کل خبروں اور شہ سرخیوں کا حصہ ہے، جسے پنجاب اسمبلی نے بڑے اوچھے انداز سے منظور کیا اور اب اطلاعات کے مطابق اسے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے اور شاید مناسب ترامیم کے ساتھ اسے دوبارہ پیش کیا جائے۔
نیوز کوڈ: 443285 تاریخ اشاعت : 2020/07/27
مصر کے مفتی :
مصر کے مفتی نے جوانوں کو با خبر کرنا اور ضمیر کو بیدار کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کا سر فہرست مسئلہ ہے اس پر بے توجہی کرنا اسلام سے خیانت ہے ۔
نیوز کوڈ: 443047 تاریخ اشاعت : 2020/06/30
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : آل محمد ع نے وقت کے ظالم اور جابر حکمرانوں سے مفاہمت کرنے کی بجائے ان کے کردار کو بے نقاب کیا ۔
نیوز کوڈ: 442896 تاریخ اشاعت : 2020/06/07
علامہ ساجد نقوی:
فتح بدر کی مناسبت سے جاری ایک پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مجاہدین بدر کی طرح کندھے سے کندھا ملا کر تمام مسلمانوں کو مشکلات کے حل میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیے۔
نیوز کوڈ: 442695 تاریخ اشاعت : 2020/05/11
جب جناب خدیجہ کی وفات ہوگئی تو فرشتے خداوند عالم کی طرف سے مخصوص کفن لیکر آئے ۔
نیوز کوڈ: 442635 تاریخ اشاعت : 2020/05/03
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مرحوم آیت الله امینی کی اسلام و انقلاب کی خدمت میں خالصانہ و مجاہدانہ کوشش کی تقدیر و تعریف کی ۔
نیوز کوڈ: 442584 تاریخ اشاعت : 2020/04/26
خدا کا شکر ہے کہ اس نے ایک مرتبہ پھر یہ موقع دیا کہ ہم ماہ مبارک رمضان کو درک کرسکیں اور اس مبارک مہینہ میں روزہ رکھ سکیں اس کے لئے ہم خدا کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کہ اس نے ہمیں یہ توفیق ایک بار پھر سے نصیب کی
نیوز کوڈ: 442571 تاریخ اشاعت : 2020/04/25
حجت الاسلام میر اطہر علی:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا : خود کو اور عوام کو ادارے صحت کی طرف سے بیان کئے گئے طبی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید کریں تا کہ اس وبا سے محفوظ رہیں ۔
نیوز کوڈ: 442569 تاریخ اشاعت : 2020/04/24
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔
نیوز کوڈ: 442453 تاریخ اشاعت : 2020/04/06
قاضی نیازحسین نقوی :
انہوں نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے جیسی غیر شریفانہ مغربی ثقافتی رسومات کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں عورتوں کیخلاف جرائم میں اضافہ ہوا ہے، اسلام کی رو سے اپنے پیاروں سے اظہار محبت ایک دن نہیں بلکہ پورا سال ہونا چاہیے۔
نیوز کوڈ: 442108 تاریخ اشاعت : 2020/02/13
محمد جواد ظریف :
اسلام ی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلام ی ممالک کو امریکی- صہیونی شیطانی منصوبے کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
نیوز کوڈ: 442065 تاریخ اشاعت : 2020/02/06
علامہ احمد اقبال رضوی :
ملتان میں صوبائی شوری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور اُسکے اتحادیوں کیجانب سے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم پر عرب ممالک اور اسلام ی ممالک کی خاموشی قابل مذمت ہے۔
نیوز کوڈ: 442027 تاریخ اشاعت : 2020/02/01