Tags - اسلام
راغب نعیمی:
جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ علم کی روشنی سے دہشتگردی کے اندھیروں کو شکست دے کر امن قائم کیا جا سکتا ہے، قوموں کا عروج و زوال تعلیم پر منحصر ہے جن قوموں نے حصول تعلیم پر توجہ دی وہ قومیں آج دنیا پر راج کررہی ہیں ۔
News ID: 435535    Publish Date : 2018/04/11

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلام ی نے موجودہ دور کو اسلام ی جمہوریہ ایران کی عزت و شوکت کا دور قراردیا اور فرمایا کہ دشمن آج ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت سے سخت خطرہ محسوس کررہے ہیں۔
News ID: 435518    Publish Date : 2018/04/09

بیروت لبنان کے امام جمعہ :
بیروت لبنان کے امام جمعہ نے بیان کیا ہے کہ اسلام ی و عربی ممالک کو چاہیئے کہ فلسطین کی مظلوم عوام کی ہر طرح سے حمایت کریں ۔
News ID: 435458    Publish Date : 2018/04/01

محمد بن سلمان نے کہا کہ امریکہ اور مغربی ممالک کی درخواست پر سعودی عرب نے دنیا بھر میں وہابی ازم پھیلانے کیلئے فنڈز فراہم کیے اور وہابیت پھیلانے کے لئے مسجدیں بنوائیں اور ان میں سرمایہ لگایا۔
News ID: 435440    Publish Date : 2018/03/29

بیرسٹر ظفر اللہ کی رائے تھی کہ مسلمان ممالک مجموعی طور پر عہد حاضر کے چیلنجز کا صحیح طور پر سامنا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ لہٰذا انتہا پسندی فطری اظہار کے طور پر سامنے آئی ہے۔ گذشتہ چند صدیوں میں انسان نے جو سائنسی ترقی کی ہے، مسلم ممالک اسکا ساتھ نہیں دے سکے۔
News ID: 435424    Publish Date : 2018/03/26

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے جنرل حسین اشتری سے ملاقات میں حجاب کو اسلام کے مسلمہ احکامات اور اسلام ی نشانیوں میں سے شمار کیا اور کہا : دشمن اس نشانی اور اس اسلام ی حکم کو مٹا کر انقلاب اسلام ی کو چوٹ پہونچانا چاہتا ہے ۔
News ID: 435410    Publish Date : 2018/03/24

ہنگری کی خاتون نے آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر دین اسلام اور مذہب اہلبیت (ع) قبول کرلیا ہے۔
News ID: 435404    Publish Date : 2018/03/24

رجبی دوانی بیان کرتے ہیں؛
سرزمین ایران کے معروف دانشور رجبی دوانی نے کہا: منقول ہے کہ امام علی(ع) نے اپنے دور خلافت میں کوفہ میں بے پردہ خواتین کے مردوں پر اعتراض کیا اور ان کے اس عمل کی تنقید کی ۔
News ID: 435387    Publish Date : 2018/03/21

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر دشمن کی تجویز اسلام اور مسلمانوں کے لئے ضرر رساں ہو تو اسے قبول کرنے سے پرھیز کریں کہا: مسلمان، اسلام کی عزت و قدرت کی حفاظت کریں ۔
News ID: 435278    Publish Date : 2018/03/07

جرمن کے پروفیسر اور "پاڈربورن یونیورسٹی" کے استاد «کلاوس فون اشٹوش»، اپنی کتاب میں سوال اٹھایا کہ کیا خدا اپنی کتاب قرآن میں مسیحیوں کو مخاطب قرار دیا ہے ؟
News ID: 435134    Publish Date : 2018/02/23

پاکستان کے ۵۰ علماء و مفتیوں کا فتویٰ:
شرعی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام ویلنٹائن ڈے جیسے اخلاق سوز تہواروں کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان میں مغربی ماحول پیدا کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ پوری قوم اور مسلم نوجوان ویلنٹائن ڈے کا بائیکاٹ کرے۔
News ID: 435029    Publish Date : 2018/02/14

ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے امریکا میں مذہب کی بنیاد پر سیاست کو فوقیت دی جا رہی ہے، لبرل ازم اور سیکولر ازم کی بنیاد رکھنے والے نظریہ اسلام کے منافی کام کر رہے ہیں ۔
News ID: 434977    Publish Date : 2018/02/10

حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی :
پیروان ولایت کے سربراہ نے کہا کہ مظلوموں کا خون ضرور رنگ لائے گا اور دہشتگردوں کا وجود مٹ جائے گا۔
News ID: 432476    Publish Date : 2017/12/31

فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے نئے مسلمان نے اسلام لانے کی وجہ دین اسلام کی جاذبیت اور اندرونی سکون پانا قرار دیا۔
News ID: 432386    Publish Date : 2017/12/24

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : وطن عزیز کی سلامتی و خوشحالی اور ترقی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
News ID: 430549    Publish Date : 2017/10/26

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر کوئی حوزہ علمیہ اور یونیورسیٹی میں داخل ہو تو اس کو جاننا چاہیئے کہ کوئی بھی ایسا علمی مسئلہ و سوال نہیں ہے کہ جس کے سلسلہ میں اسلام کے پاس جواب نہ ہو لیکن اس کے لئے تحقیق و کوشش ضروری ہے اور تجربی علوم پر اکتفا نہ کرنا چاہئے کیوںکہ حقیقت میں یہ علمی سطح کا نچلا درجہ ہے ۔
News ID: 429907    Publish Date : 2017/09/12

آیت الله جنتی سے تھائی لینڈ کی آئینی عدالت کے سربراہ سے ملاقات میں :
نگہبان کونسل کے سربراہ نے تھائی لینڈ کی آئینی عدالت کے سربراہ سے ملاقات میں کہا : اسلام ی جمہوریہ ایران کی طاقت کی بنیاد « اسلام » ہے ۔
News ID: 428955    Publish Date : 2017/07/11

ایک اہلسنت عالم دین :
ایران کے سرکردہ اہلسنت علما نے تہران میں امام خمینی رح کےحرم اور پارلیمنٹ ہاؤس پر داعش کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو دین اور انسانیت کے منافی قرار دیا ہے۔
News ID: 428461    Publish Date : 2017/06/09

شاہ محمود قریشی:
ملتان میں سالانہ عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی وائس چیئرمین کا کہنا تھا کہ اسلام یا مسلمانوں پر پاپندی لگانے کی بجائے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کی جائے، امریکی صدر کی جانب سے مسلمان ممالک پر پابندیوں کے خلاف مسیحی کمیونٹی کے پوپ اور یہودیوں نے بھی مذمت کی ہے۔
News ID: 426138    Publish Date : 2017/02/06

حافظ محمد محسن:
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک لبیک یا رسولؐ اللہ کے ضلعی امیر کا کہنا تھا کہ شریعت محمدی میں معاشرے کے تمام افراد کو بلا تفریق انصاف، روزگار اور امن کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں۔
News ID: 425403    Publish Date : 2016/12/31