ٹیگس - اسلام
مولانا عاصم مخدوم:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے دفتر میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین کل مسالک علماء بورڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امن و امان اور معاشی استحکام کیلئے مذہبی و سماجی ہم آہنگی کا قیام ضروری ہے۔ ملک کو اسوقت داخلی حوالے سے کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440751 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
جرمن کے پادری :
جرمن کے ایک پادری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلام ایک عالمی دین ہے کہا: ہمیں اسلام اور شدت پسند اسلام پرستوں کے درمیان فرق قائل ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 440626 تاریخ اشاعت : 2019/06/19
آیت الله نجفی:
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ اصلی محمدی اسلام مبین تشدد و انتہا پسندی ، قتل عام و غارت گری کا سخت مخالف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440622 تاریخ اشاعت : 2019/06/19
آیت الله جوادی آملی:
مفسرعصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ صدی کی شرم اور ڈیل ملت فلسطین پر ستم اور اسلام کی توھین ہے ، اس شیطانی پروجیکٹ کا مقابلہ ضروری بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 440501 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
محمد زبیر:
(ن) لیگ کے رہنما اور سابق گورنر سندھ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جتنی پیشیاں میاں نواز شریف نے دیں ہیں، وہ دنیا میں کسی بھی وزیراعظم نے نہیں دیں، ضمانت میاں نواز شریف کا حق ہے۔
خبر کا کوڈ: 440023 تاریخ اشاعت : 2019/03/20
ناصر عباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مغربی طاقتیں اسلام کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے خوفزدہ ہوکرکبھی داعش اور کبھی القاعدہ جیسی شدت پسند تنظیمیں بنا کر اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی مذموم کوششیں کررہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440010 تاریخ اشاعت : 2019/03/19
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے ایکٹرس سے ملاقات میں تاکید کی کہ اپنے ہنر کو مقاصد دین اسلام اور انقلاب اسلام ی کی ترقی کی راہ میں صرف کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439963 تاریخ اشاعت : 2019/03/11
یورپ میں اسلام کا مستقبل میں کے عنوان سے کانفرنس استنبول کی «ابن خلدون» یونیورسٹی میں منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439946 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
آیت الله مکارم شیرازی:
مرجع تقلید وقت حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ وھابیت کی عمر ختم ہونے کے قریب ہے، سعودیہ عربیہ کو دھشتگردوں کی زادگاہ اور جائے ولادت بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 439787 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
آیت الله جوادی آملی:
آیت الله جوادی آملی نے فرمایا: فقراء کی امداد اسلام کا عالمی پروگرام ہے،نعمتوں کا صحیح استعمال اور دوسروں کی دست گیری نعمت کا شکر یہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439669 تاریخ اشاعت : 2019/02/02
اسلامی سینٹر جرمن کے سربراہ نے رسا نیوز ایجنسی میں علمی نشست میں بیان کیا؛
جرمن کے آخن شہر کے اسلام ی سینٹر کے سربراہ نے کہا : صیہونی و اسلام دشمن میڈیہ نے یورپ میں عام لوگوں کے ذہن میں اسلام کے خلاف غلط تاثرات ڈال رکھا ہے مگر پڑھے لکھے لوگ دشمن کی اس سازش سے با خبر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439659 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
خبر کا کوڈ: 439075 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
خبر کا کوڈ: 438900 تاریخ اشاعت : 2018/12/16
خبر کا کوڈ: 438900 تاریخ اشاعت : 2018/12/16
ہالینڈ میں ۱۴۴ مساجد کی نمائندگی کرنے والی تنظیم اسلام ک کلچرل فیڈریشن نے ٹوئٹرسے گستاخانہ مواد شیئرکرنے والے گیرٹ کا اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437592 تاریخ اشاعت : 2018/11/07
ہالینڈ میں ۱۴۴ مساجد کی نمائندگی کرنے والی تنظیم اسلام ک کلچرل فیڈریشن نے ٹوئٹرسے گستاخانہ مواد شیئرکرنے والے گیرٹ کا اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437592 تاریخ اشاعت : 2018/11/07
واقعہ کربلا کے بعد اسیران حرم کی قافلہ سالاری، دشمن کے دربار میں دندان شکن خطبہ سے یزیدیت کو باطل اور حسینیت کو حق ثابت کرنا اور اپنے کردار و کلام سے حقیقت ابدی کو محفوظ کرنا عین مقصد اسلام تھا۔ اگر آپ ببانگ دہل حق و حقانیت کی تبلیغ کرتے تو شاید اسلام کی حقیقی تصویر صحیفہ سجادیہ آج ہم تک نہ پہنچ پاتی۔ نامساعد حالات میں امام سجاد علیہ السلام نے انسانیت کے پیغام کی اشاعت میں کوئی وقفہ نہیں کیا بلکہ سیاست کے شکنجوں کے سخت ہونے کے باوجود آپ الٰہی مشن میں کوشاں رہے۔
خبر کا کوڈ: 437324 تاریخ اشاعت : 2018/10/06

رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے کہا ہے کہ اسلام بے گناہ افراد کے گلے کاٹنے کی اجازت دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437282 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے کہا ہے کہ اسلام بے گناہ افراد کے گلے کاٹنے کی اجازت دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437282 تاریخ اشاعت : 2018/09/30