اسلام - صفحه 8

ٹیگس - اسلام
ڈاکٹر کلب صادق:
رسا نیوز ایجنسی – امام باڑہ آقا باقر میں مجلس چہلم سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر کلب صادق نے کہا: مسلمان اپس میں لڑتے ہیں تو اسلام بدنام ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5868   تاریخ اشاعت : 2013/09/02

ڈاکٹر کلب صادق:
رسا نیوز ایجنسی – امام باڑہ آقا باقر میں مجلس چہلم سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر کلب صادق نے کہا: مسلمان اپس میں لڑتے ہیں تو اسلام بدنام ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5868   تاریخ اشاعت : 2013/09/02

سید علی فضل الله:
رسا نیوز ایجنسی - حاره حریک بیروت لبنان کے امام جمعہ نے کہا: اسلام نما اور منحرف کچھ لوگ اسلام کا چہرہ خراب کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5591   تاریخ اشاعت : 2013/06/29

سید علی فضل الله:
رسا نیوز ایجنسی - حاره حریک بیروت لبنان کے امام جمعہ نے کہا: اسلام نما اور منحرف کچھ لوگ اسلام کا چہرہ خراب کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5591   تاریخ اشاعت : 2013/06/29

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے ساتویں امام(ع) کے یوم شہادت پر ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں تاکید کی: اسلام کی بقاء اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لئے جیل کی تاریک کوٹھڑیوں میں جانا ہمارے ائمہ اہل بیت (ع) کا شیوہ اور طریق رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5490   تاریخ اشاعت : 2013/06/05

شام کے مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - شام کے مفتی نے تکفیریوں کے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: تکفیری گروپ اسلامی معاشرہ میں اختلاف کی بیج بونا چاھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5461   تاریخ اشاعت : 2013/05/29

آیت ‌الله جوادی آملی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت‌ الله جوادی آملی نے کہا: اسلام میں اولاد کی کثرت اور انسانوں کی پرورش کا مقصد خلیفة ‌الله کی تربیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5289   تاریخ اشاعت : 2013/04/17

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے ائندہ منتخب ہونے والے صدر جمھوریہ کی خصوصیتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے جون سن 2013 عیسوی میں صدر جمھوریہ الکیشن کو گذشتہ الیکشن سے اھم جانا اور ملت ایران کو پورے زور و شور کے ساتھ اس الیکشن میں شرکت کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5265   تاریخ اشاعت : 2013/04/08