Tags - اسلام
آیت الله مقتدایی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزات علمیہ ایران کے عالی کونسل کے سیکریٹری نے بیان کیا : وہ چیزیں جو اس وقت تکفیری ، انتہا پسند اور داعش اسلام کے نام پر انجام دے رہے ہیں مسلمانوں کو جان لینا چاہیئے کہ یہ اسلام نہیں ہے ، اسلام اس کے غیر ہے جو اس منحرف گروہ کے افراد بیان کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7517 تاریخ اشاعت : 2014/11/25
حجت الاسلام و المسلمین سید محمد سعیدی:
رسا نیوز ایجنسی – قم کے امام جمعہ حجت ال اسلام والمسلمین سید محمد سعیدی نے سیکڑوں نمازگزاروں سے خطاب میں کہا: علمائے اسلام تکفیری وھابیوں کے سلسلہ میں سخت موقف اپنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 7503 تاریخ اشاعت : 2014/11/22
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلام ی ایران نے فوج کے تربیت یافتہ جوانوں کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب میں کہا: ایران کی مسلح افواج رزم و جنگ کے تمام میدانوں میں اپنی تمام توانائیوں سے بھرپور استفادہ کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7494 تاریخ اشاعت : 2014/11/19
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تکفیریوں کے فتنہ سے نجات کا واحد راستہ علمائے اسلام کا آپسی اتحاد ہے کہا: اس گروہ نے اسلام کا چہرہ بگاڑدیا ہے اور اپنی جنایتیں اسلام کے نام پر انجام دینے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7315 تاریخ اشاعت : 2014/09/29
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اسلام رحمت و محبت کا دین ہے بیان کیا : افسوس کی بات ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ اسلام کے نام پر خون و خرابہ و قتل عام کر رہا ہے بے گناہ لوگوں کا سر قلم کر رہا ہے اور اسلام کے چہرہ کو وحشی نما دکھا رہا ہے جس میں کسی بھی طرح کی رحمت و محبت نہیں پائی جارتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7300 تاریخ اشاعت : 2014/09/25
تہران کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - حجت ال اسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے اس ھفتہ تہران کی نماز جمعہ میں کہا: ہماری حکومت، عدلیہ اور مقننہ اسلام و مکتب اہلبیت کی ائینہ دار ہو ۔
خبر کا کوڈ: 7201 تاریخ اشاعت : 2014/08/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت ال اسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے 15 رمضان یوم ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام پر عالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7018 تاریخ اشاعت : 2014/07/14
رمضان المبارک میں غزہ کے مسلمانوں پر قہر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ صیہونی ریاست اسرائیل نے فلسطینی شہریوں پر ظلم کی انتہا کر دی۔ وحشیانہ بمباری کرکے اٹھائیس نہتے فلسطینیوں کو موت کی نیند سلا دیا۔
خبر کا کوڈ: 7000 تاریخ اشاعت : 2014/07/10
رمضان المبارک میں غزہ کے مسلمانوں پر قہر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ صیہونی ریاست اسرائیل نے فلسطینی شہریوں پر ظلم کی انتہا کر دی۔ وحشیانہ بمباری کرکے اٹھائیس نہتے فلسطینیوں کو موت کی نیند سلا دیا۔
خبر کا کوڈ: 6999 تاریخ اشاعت : 2014/07/10
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : اسلام میں ظلم و جبر کی کوئی گنجائش نہیں، اسلام کی تبلیغ کرداروں سے نہ کہ تلواروں سے، تعلیمات محمدی (ص) ہمیں صحیح بات منوانے کے لئے بھی طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں دیتی۔
خبر کا کوڈ: 6897 تاریخ اشاعت : 2014/06/16
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہمارے انقلاب کا مقصد اسلام ہے امریکا یا یوروپ نہیں ہے کہا: اسلام ی انقلاب فقط ہمارا مقصد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6833 تاریخ اشاعت : 2014/05/31
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت ال اسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے حکومت کی پیش کردہ قومی سلامتی دفاعی پالیسی کے قابل عمل جزیات کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے کہا: پاکستان دنیائے اسلام کا واحد ملک ہے جہاں اتحاد امت کا عملی نمونہ موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6517 تاریخ اشاعت : 2014/03/12
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آج اپنے درس خارج کے اغاز پر تاکید کی: تواضع انسانوں کی عظمت و شخصیت میں اضافہ کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6493 تاریخ اشاعت : 2014/03/05
شیخ الازهر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ الازهر مصر نے تأکید کی ہے کہ اسلام اور مسلمان دنیا کی غلط فہمیوں کی وجہ سے بہت بڑے چیلینچ سے روبرو ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6490 تاریخ اشاعت : 2014/03/04
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے تکفیری اور شدت پسند گروہ کو عالمی سامراجیت کا خود ساختہ وجود جانا اور کہا: یہ گروہ اپنے اقدامات کے ذریعہ اسلام کی بنیادوں کو کاٹ رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6375 تاریخ اشاعت : 2014/01/29

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی آفس میں گلگت کے صدر نے اعلیٰ وفد کے ہمراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 6370 تاریخ اشاعت : 2014/01/28

سعودیہ کے شیعہ عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – سعودیہ عربیہ کے شیعہ عالم دین نے تبلیغ اسلام کی ضرورت پر تاکید کی اور کہا: دنیا والوں کیلئے اسلام کا دروازہ کھولا جائے اور اسلام کی حقیقی ثقافت سے دنیا کو آگاہ کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6307 تاریخ اشاعت : 2014/01/08