ٹیگس - اسلام
محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ اسلام کے خلاف انگلی اٹھانے والے دہشتگرد یزید کے پیروکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437181 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ اسلام کے خلاف انگلی اٹھانے والے دہشتگرد یزید کے پیروکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437181 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یزید کسی شخص کا نام نہیں بلکہ ایک فاسق فاجر اور ظلم و بربریت کا کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 437124 تاریخ اشاعت : 2018/09/12
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یزید کسی شخص کا نام نہیں بلکہ ایک فاسق فاجر اور ظلم و بربریت کا کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 437124 تاریخ اشاعت : 2018/09/12
آخری قسط:
شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436796 تاریخ اشاعت : 2018/08/06
قائد ملیت اسلام یہ علامہ سید عارف حسین حسینی کی روز شہادت کی مناسبت سے ان کی مختصر زندگی نامہ قارئین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436786 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
سبطین سبزواری:
لاہور میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے اسلام ی تحریک پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان جمہوری ملک ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی نے مشکل حالات کا مقابلہ کیا مگر کبھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی، ہم جمہوری قوتوں کے ساتھ ہیں اور جو بھی لائحہ عمل قیادت کی طرف سے دیا جائے گا اس پر عمل کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436736 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
فرانس کا جوان امام رضا ع کے روضہ مبارک میں کلمہ شہادتین زبان پر جاری کر کے اسلام سے مشرف ہوا۔
خبر کا کوڈ: 436607 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلام ی قوم کے نجات کا راستہ حقیقی اسلام کی طرف واپسی میں جانا ہے اور تاکید کی ہے : وہابیت اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہی ہے کیوں کہ ان کی پیداوار صرف تشدد پسندی و مسلمانوں کا قتل عام ، تباہی اور اختلاف و جدائی کے سوا کچھ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436587 تاریخ اشاعت : 2018/07/13
حجت الاسلام سید علی فضل الله نے اپیل کی ؛
حارہ حریک لبنان کے امام جمعہ نے خانوادگی مشکلات کو حل کرنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے والدین کو اپنے اولاد کی تربیت کے لئے خاص اہتمام کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436575 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
آیت الله حکیم:
مرجع تقلید عراق نے تبلیغ دین اسلام اور شریعت اسلام ی کی ترویج میں عقل و دلیل سے استفادہ کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 436494 تاریخ اشاعت : 2018/07/04
آیت الله صافی گلپایگانی :
حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے اسلام کے دشمنوں کے مقابلہ میں تمام مسلمانوں کو یکجہتی کی دعوت دی ہے اور کہا : اس وقت تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ اسلام کے قسم کھائے دشمنوں سے مقابلہ میں اتحاد و یکجہتی قائم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435906 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے قرآن کریم کی آیات سے استناد کرتے ہوئے کہا : کوئی شخص ایسا نہیں مل سکتا کہ جو خداوند عالم اور قیامت پر واقعی ایمان رکھتا ہو اور عین حال خداوند عالم کے دشمنوں سے دوستی بھی رکھتا ہو ۔
خبر کا کوڈ: 435891 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم نے پوری تاریخ میں شیعہ علماء کی مظلومیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : شیعہ علماء اسلام ی علوم کو وجود میں لانے والے تھے اور بعض وجہوں سے مظلوم واقع ہوئے ہیں اور ان کی خدمات مکمل طور سے سب کے لئے روشن نہیں ہو پائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435890 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
آیت الله بشیر نجفی:
نجف اشرف عراق کے مراجع تقلید میں سے حضرت ایت الله بشیر نجفی نے معاشرے میں خواتین کے کردار کو اہم جانا اور کہا کہ عورتیں، بچوں کی تربیت اور اپنی حیات میں حضرت زھراء سلام اللہ علیھا کی سیرت کی پیروی کریں کہ پروردگار راضی ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 435860 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
شیخ عبدالمهدی کربلایی :
امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی شیخ عبدالمهدی کربلایی نے مغرب ایشیاء میں مختلف جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : دشمن اس کوشش میں ہیں کہ اسلام کو ایک تشدد و خون خوار دین کے عنوان سے متعارف کرائین اور مسلمانوں کو ڈرا کر اس کے مال و دولت کو اس سے چھین لے ۔
خبر کا کوڈ: 435854 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
شیخ عبدالمهدی کربلائی:
حرم مطهر امام حسین (ع) کے متولی نے مغربی ایشیا کی متعدد جنگوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: دشمن اس بات میں کوشاں ہے کہ اسلام کو شدت پسند اور قتل و غارت کا دین بناکر پیش کرسکے نیز مسلمانوں کو ڈرا دھمکا کر ان کا سرمایہ لوٹ سکے ۔
خبر کا کوڈ: 435838 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علم و عقل معاشرہ کی اصلاح کرسکتے ہیں کہا: یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ امام زمانہ (عج) قتل و خونریزی کی بنیاد پر اسلام ی حکومت کا قیام کریں گے کیوں کہ کسی بھی اسلام ی حکومت کی بنیاد قتل و خونریزی پر نہیں رکھی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435817 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
آیت الله خرازی:
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے انقلاب اسلام ی کی برکتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ اس عظیم الھی نعمت کی حفاظت سبھی کا وظیفہ ہے ، نیز بعض لوگوں کی جانب سے انقلاب کے حق میں نا انصافی افسوس کا مقام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435816 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
دنیائے اسلام کے اسٹوڈینٹس کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے کےچھٹے دور کا آستان قدس رضوی کے اسلام ی تحقیقات فاؤنڈیشن میں آغاز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 435743 تاریخ اشاعت : 2018/04/29