‫‫کیٹیگری‬ :
04 July 2018 - 17:33
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436494
فونت
آیت الله حکیم:
مرجع تقلید عراق نے تبلیغ دین اسلام اور شریعت اسلامی کی ترویج میں عقل و دلیل سے استفادہ کی تاکید کی ۔
 آیت الله سید محمد سعید حکیم

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے عراقی یونیورسٹز کے طلبا سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

آیت الله حکیم نے ان سے اس بات کی درخواست کرتے ہوئے کہ دنیا میں دین اسلام کے حقیقی مبلغ رہیں کہا: تبلیغ دین اسلام اور شریعت اسلامی کی ترویج میں عقل و دلیل سے استفادہ کریں ۔

انہوں  نے اخر میں ان کی زیارتوں کی قبولیت اور انہیں زندگی کے ہر مرحلہ میں کامیابی کی دعا کی ۔/۹۸۸/ ن۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬