اسلام - صفحه 6

ٹیگس - اسلام
جرمن کیتھولک کی مرکزی کمیٹی کے چیئرمین:
رسا نیوز ایجنسی - جرمن کیتھولک کی مرکزی کمیٹی کے چیئرمین نے مسلمانوں کو داعش کے مقابل اتحاد کی دعوت دیتے ہوئے کہا: دھشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ، ان قاتلوں کے خلاف سلمان رشدی جیسا فتوی دیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 8798    تاریخ اشاعت : 2015/12/09

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلام ی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے پیرس حملے کے آئینہ میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ داعش جیسے دہشت گرد دنیا میں اسلام و فوبیا کی لہر پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہا: یہ افراد خود کو اسلام کی طرف منسوب کرتے ہیں لیکن حقیقت یہ کہ دین اسلام دہشت گردانہ اقدامات کا مخالف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8711    تاریخ اشاعت : 2015/11/18

حجت الاسلام شہنشاہ حسین نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے مشہور عالم دین و شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا : حکومت اور ریاستی اداروں کو چاہیئے کہ وہ ملک کو غیر مستحکم کرنے والے عناصر کے گرد گھیرا تنگ کریں اور ہمارے علماء، خطباء اور ذاکرین کو چاہیئے کہ وہ امن و محبت کا پیغام عام کریں۔
خبر کا کوڈ: 8657    تاریخ اشاعت : 2015/11/05

ایک عجیب و غریب اقدام؛
رسا نیوز ایجنسی – ایک عجیب و غریب اقدام کہ جو داعش کو اسلام اور مسلمانوں سے دور ہونے کی نشانی ہے ، ابھی جب کہ ماہ مبارک رمضان کے چار سے پانچ روز باقی ہیں اس دھشت گرد گروہ نے آج سموار کو عید الفطر منانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8301    تاریخ اشاعت : 2015/07/13

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ :
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے عرب دنیا اور عالم اسلام کی صورت حال کو انتہائی تشویشناک بتاتے ہوئے کہا: مسائل اور بحرانوں کا حل دعا اور عملی اقدامات کے ذریعے ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8289    تاریخ اشاعت : 2015/07/10

پی ایل ایف ملتان پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - فلسطین فاونڈیشن ملتان پاکستان کے اراکین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا : نام نہاد اسلام ی گروہ غاصب اسرائیل کا دفاع میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8277    تاریخ اشاعت : 2015/07/06

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : فرقہ واریت پھیلانے والے پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں، ملکی استحکام اور اُمہ کی سربلندی کیلئے اتحاد ضروری ہے، انتہا پسندی و دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 7937    تاریخ اشاعت : 2015/03/21

خانقاہ معلٰی باغدرہ شریف پاکستان کے سرپرست:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے مشھور سنی عالم دین نے عالم اسلام کو دشمن کی سازشوں کے مقابل ہوشیاری اور اتحاد کی دعوت دی اور کہا: اسلام ی اتحاد کی ترویج میں ایران کا کردار لائق تحسین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7932    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے جنرل سکریٹری نے یوحنا آباد میں مسیحی رہنماؤں سے ملاقات میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سانحے کی آڑ میں بے گناہ شہریوں پر تشدد اور ان کو زندہ جلانے کا واقعہ انتہائی قابل افسوس ہے کہا: ملکی املاک کو نقصان پہنچانا کسی صورت بھی جائز نہیں، ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سانحہ یوحنا آباد اور بے گناہوں کو تشدد کر کے قتل کرنے والے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7928    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

آیت الله مظاهری:
رسا نیوز ایجنسی - حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا: حکومت اسلام ی کی ذمہ داری ہے کہ اپنی سرزمین میں تمام سیاحوں کی جان و مال کی حفاظت کرے ۔
خبر کا کوڈ: 7891    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلام ی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان و طبیعت کے تعادل کا خاتمہ ماحولیات کے سلسلے میں مشکلات پیدا ہونے کا اصلی سبب ہے کہا: اسلام اور ادیان الہی نے ہمیشہ انسان اور ماحولیات کے درمیان تعادل برقرار رکھنے پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7889    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلام ی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان و طبیعت کے تعادل کا خاتمہ ماحولیات کے سلسلے میں مشکلات پیدا ہونے کا اصلی سبب ہے کہا: اسلام اور ادیان الہی نے ہمیشہ انسان اور ماحولیات کے درمیان تعادل برقرار رکھنے پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7888    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین عراق کے شیعہ رہنما حجت ال اسلام و المسلمین عمار حکیم نے اس عراق و شام کے حالیہ صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: مشرق وسطی میں بدامنی، صرف عراق و شام کو کمزور کرنے کے لئے نہیں ہے بلکہ اکیسویں صدی میں اسلام کے خلاف ایک بڑی اور بھرپور جنگ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7874    تاریخ اشاعت : 2015/03/05

پاکستان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کے معروف سنی عالم دین سید ریاض شاہ نے تاکید کی : پاکستان میں دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف جدوجہد کرنا شرعی فریضہ ہے، قومی یکجہتی کے فروغ کیلئے نفرتوں کو ختم کرنے اور محبتوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 7866    تاریخ اشاعت : 2015/03/02

آیت اللہ امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے شمالی امریکا اور یوروپ کے جوانوں کو ارسال کردہ خط کی جانا اشارہ کیا اور کہا: میڈیا اور تجزیہ نگاروں سے ہماری درخواست ہے کہ اس کی صحیح معنوں میں تفسیر کریں کہ یہ خط اس دنیا کے جوانوں کو قران و سیرت مرسل آعظم(ص) کے مطالعہ کی ترغیب دیتا ہے تاکہ وہ جھوٹے سیاستدانوں کے دھوکہ میں نہ آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 7780    تاریخ اشاعت : 2015/02/07

ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ نے مجمع اہل بیت پاکستان کے زیراہتمام آیت اللہ محمد حسن اختری کے لئے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا: سب اسلام ی قوتیں مل کر دشمنان اسلام کا مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7777    تاریخ اشاعت : 2015/02/07

مفتی مصر:
رسا نیوز ایجنسی – مصر کے مفتی نے بعض گروہوں کی جانب سے علاقہ میں انجام پانے والے دھشت گردانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: داعش اسلام کی صورت بگاڑنے میں مصروف ہے نیز اس دھشت گرد گروہ کی جانب سے اسلام ی ریاست کا دعوا غلط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7735    تاریخ اشاعت : 2015/01/28

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے علمائے کرام کے مختلف وفو د سے ملاقاتوں کے دوران فرانسیسی جریدے میں شائع ہونیوالے گستاخانہ خاکوں پر جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7707    تاریخ اشاعت : 2015/01/20

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
رسا نیوزایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مغربی ممالک نے دہشتگردوں کو پروان چڑھایا ہے کہا: آل خلیفہ، ملت بحرین پر روا مظالم کا خاتمہ دے ۔
خبر کا کوڈ: 7671    تاریخ اشاعت : 2015/01/10

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلام ی نے 19 دی 1357 ھجری شمسی بمطابق 9 جنوری 1979کے قیام کی سالگرد کے موقع پر شھر قم کی ھزاروں سے عوام سے ملاقات میں کہا: ایرانی عوام کے درمیان اختلافات پھیلانا قومی مفادات اور اسلام ی جمہوریہ ایران کے اہداف و مقاصد کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7666    تاریخ اشاعت : 2015/01/07