اسلام - صفحه 5

ٹیگس - اسلام
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : وطن عزیز کی سلامتی و خوشحالی اور ترقی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 430549    تاریخ اشاعت : 2017/10/26

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر کوئی حوزہ علمیہ اور یونیورسیٹی میں داخل ہو تو اس کو جاننا چاہیئے کہ کوئی بھی ایسا علمی مسئلہ و سوال نہیں ہے کہ جس کے سلسلہ میں اسلام کے پاس جواب نہ ہو لیکن اس کے لئے تحقیق و کوشش ضروری ہے اور تجربی علوم پر اکتفا نہ کرنا چاہئے کیوںکہ حقیقت میں یہ علمی سطح کا نچلا درجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429907    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

آیت الله جنتی سے تھائی لینڈ کی آئینی عدالت کے سربراہ سے ملاقات میں :
نگہبان کونسل کے سربراہ نے تھائی لینڈ کی آئینی عدالت کے سربراہ سے ملاقات میں کہا : اسلام ی جمہوریہ ایران کی طاقت کی بنیاد « اسلام » ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428955    تاریخ اشاعت : 2017/07/11

ایک اہلسنت عالم دین :
ایران کے سرکردہ اہلسنت علما نے تہران میں امام خمینی رح کےحرم اور پارلیمنٹ ہاؤس پر داعش کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو دین اور انسانیت کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428461    تاریخ اشاعت : 2017/06/09

شاہ محمود قریشی:
ملتان میں سالانہ عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی وائس چیئرمین کا کہنا تھا کہ اسلام یا مسلمانوں پر پاپندی لگانے کی بجائے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کی جائے، امریکی صدر کی جانب سے مسلمان ممالک پر پابندیوں کے خلاف مسیحی کمیونٹی کے پوپ اور یہودیوں نے بھی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426138    تاریخ اشاعت : 2017/02/06

حافظ محمد محسن:
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک لبیک یا رسولؐ اللہ کے ضلعی امیر کا کہنا تھا کہ شریعت محمدی میں معاشرے کے تمام افراد کو بلا تفریق انصاف، روزگار اور امن کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425403    تاریخ اشاعت : 2016/12/31

راغب نعیمی:
جامعہ نعیمیہ پاکستان کے ناظم اعلی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اسلام میں نحوست اور بدشگونی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424274    تاریخ اشاعت : 2016/11/05

راغب نعیمی:
جامعہ نعیمیہ پاکستان کے ناظم اعلی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اسلام میں نحوست اور بدشگونی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424274    تاریخ اشاعت : 2016/11/05

الشیخ محمد بن سعد :
دعوۃ اکیڈمی سعودیہ کے ڈائریکٹر الشیخ محمد بن سعد الدوسری نے فیصل آباد میں مرکز امام حسین علیہ السلام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: اسلام میں دہشت گردی اور فرقہ واریت کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424039    تاریخ اشاعت : 2016/10/24

لبنان کے سنی عالم دین:
علمائے مقاومت عالمی کونسل کے سربراہ نے وهابیت اور شیرازی گروپ کو مسلمانوں کے درمیان اختلافات کا سبب اور اسلام کے خلاف مغربی سازش کو جامہ عمل پہنانے والا بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 423841    تاریخ اشاعت : 2016/10/15

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلام میں دو طرح کے قانونین ہیں کچھ ثابت تو کچھ متغیر کہا: انسانی فطرت سے متعلق قوانین ثابت ہیں اور اسلام ی حکومت سے متعلق قوانین بدلتے رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422366    تاریخ اشاعت : 2016/06/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلام ی نے ترقی کے اسلام ی ایرانی نمونہ سینٹر کی سپریم کونسل کے ارکین سے ملاقات میں کہا: اسلام ی تہذیب ملکی توسیع کا نام نہیں بلکہ قوموں کو اسلام ی نظریاتی سے متاثر کرنے کا نام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422234    تاریخ اشاعت : 2016/04/26

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری نے کہا : جس طرح تمام مسالک نے مل کر تکفیریت کا مقابلہ کیا اسی طرح ہم سب مل کر اس لہر کو روکیں گے اور ان قوتوں کو جو ملک کو لبرلیزم کی جانب لیکر جارہی ہیں ان کو ناکام بنائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 9255    تاریخ اشاعت : 2016/04/12

مشہد مقدس میں ؛
رسا نیوز ایجنسی - برازیل کی ایک خاتون نے مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دین مبین اسلام قبول کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 9205    تاریخ اشاعت : 2016/03/30

شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر احمد الطبیب نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ شیعہ و سنی اختلافات ختم ہورہے ہیں کہا: یہ دو مذھب اسلام کے دوبازو ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9176    تاریخ اشاعت : 2016/03/16

حجت الاسلام عارف واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : اسلام کے نام پربننے والی ریاست میں کوئی غیر اسلام ی قانون سازی تسلیم نہیں کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 9135    تاریخ اشاعت : 2016/03/04

ثروت اعجاز قادری:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ حقائق پر پردہ ڈالنے سے دہشتگردوں کے حوصلے بلند ہوں گے کہا: اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دہشتگردی کرنیوالے اسلام کے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8948    تاریخ اشاعت : 2016/01/16