‫‫کیٹیگری‬ :
29 May 2013 - 10:01
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 5461
فونت
شام کے مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - شام کے مفتی نے تکفیریوں کے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: تکفیری گروپ اسلامی معاشرہ میں اختلاف کی بیج بونا چاھتے ہیں ۔
شيخ حسون


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کے عالم دین حجت الاسلام صادق نابلسی  جو ان دنوں شام کے سفر پر ہیں انہوں ںے گذشتہ روز شام کے مفتی شیخ حسون سے ملاقات اور گفتگو کی  ۔
اس دوجانبہ ملاقات میں علاقہ اور شام کے مسائل پر تبادلہ نظر کیا گیا ۔


شام کے مفتی نے اسلامی مملک کی موجودہ صورت حال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا:  تکفیری گروپ اسلام کے لئےعظیم خطرہ ہیں ۔


انہوں ںے مزید کہا: تکفیری گروپ اسلامی معاشرہ میں اختلاف کی بیج بونا چاھتے ہیں اور انہوں نے اپنے اس مقصد کی تکمیل میں اپنی پوری توانائی صرف کر رکھی ہے ۔


شیخ حسون نے واضح طور سے کہا: تکفیری گروہ جس اختلاف کو اسلامی معاشرہ میں جامہ عمل پہنانا چاھتے ہیں وہ امت اسلامیہ کی تضعیف کا سبب ہوگا ۔

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬