‫‫کیٹیگری‬ :
26 April 2020 - 15:54
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442584
فونت
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مرحوم آیت الله امینی کی اسلام و انقلاب کی خدمت میں خالصانہ و مجاہدانہ کوشش کی تقدیر و تعریف کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آیت الله امینی کے انتقال کی مناسبت سے تعزیتی پیغام میں تاکید کی : انہوں نے اپنے زمانہ میں اسلامی نظام کے مختلف اداروں میں اسلام و انقلاب کی بڑی خدمت کی ہے ۔

مرجع تقلید کے پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے :

بسم الله الرحمن الرحیم

عالم ربانی آیت الله آقای امینی (رحمہ الله علیہ) کی افسوس ناک نقصان غم و اندوہ کا سبب بنا ہے ۔ انہوں نے اپنے زمانہ میں اسلامی نظام کے مختلف اداروں میں اسلام و انقلاب کی بڑی خدمت کی ہے ۔ مستحکم نظر و وسیع فکر کے حامل تھے اور ہر مقام پر حق و حقیقت کی طرفداری کی ہے ۔

ہماری طرف سے اس عظیم نقصان پر حوزہ علمیہ قم اور مرحوم کے اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان کے درجات کی بلندی اور تمام پسمندگان کو صبر جمیل عنایت کرنے کی خداوند کریم کی بارگاہ میں دست بہ دعا ہوں ۔

قم ـ ناصر مکارم شیرازی

۲۵ اپریل ۲۰۲۰

6 اردیبهشت 1399

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں