‫‫کیٹیگری‬ :
21 June 2017 - 20:06
News ID: 428650
فونت
سرزمین عراق کے تین عظیم مراجع تقلید حضرت آیت الله حکیم ، حضرت آیت اللہ بشیر نجفی اور حضرت آیت اللہ محمد اسحاق فیاض نے آپسی ملاقات میں عالم اسلام کے حالیہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
آیات عظام سید محمد سعید حکیم و  بشیر نجفی و محمد اسحاق فیاض

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سرزمین عراق کے عظیم مراجع تقلید حضرت آیت اللہ بشیر نجفی اور حضرت آیت اللہ محمد اسحاق فیاض نے حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم سے الگ الگ آپ کے دفتر میں ملاقات اور گفتگو کی ۔

حضرت آیت الله حکیم نے حضرت آیت اللہ بشیر نجفی سے ہونے والی ملاقات میں خداوند متعال سے عراق کی امنیت اور ملک کے ثبات کی دعا کی ۔

انہوں نے حضرت آیت اللہ محمد اسحاق فیاض سے ہونے والی ملاقات میں عالم اسلام کی حالیہ صورت کا جائز لیا اور حوزه علمیہ نجف اشرف کے سلسلے میں تبادلہ خیا کیا ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۶۴

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬