ٹیگس - جوان
قمر عباس غدیری:
بھٹ شاہ ضلع مٹیاری میں تنظیمی تعلیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر نے کہا کہ کاپی کلچر اور سفارشی نظام نے ملک کو تباہی کے کنارے لگایا ہے، بجٹ مختص کرنے کے باوجود استعمال نہ کرنا حکمرانوں کی کرپشن کو ظاہر کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435131 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
جمعہ کے روز غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی فورسز ہونے والی جھڑپوں میں ۱۴۸ فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435060 تاریخ اشاعت : 2018/02/17