مرجع تقلید عراق نے یاد دہانی کی کہ عزادار، حضرت اباعبد الله الحسین (علیه السلام) کی تحریک کے مقاصد سے متمسک ہوں ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی نجف اشرف سے رپورٹ کے مطابق، عشرہ اول محرم کی منابست سے مرجع تقلید عراق آیت الله شیخ محمد یعقوبی کے دفتر شهر نجف اشرف میں مجالس کا سلسلہ رہا ۔
اس مجلس میں حوزات علمیہ کے طلاب و اساتذہ اور ان کے ہمراہ صوبہ بغداد کے جوانوں نے شرکت کی ۔
حضرت آیت الله یعقوبی نے اس مجلس کے بعد اپنے بیان میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں سے درخواست کی کہ وہ حضرت اباعبد الله الحسین (علیه السلام) کی تحریک کے مقاصد سے متمسک ہوں اور انہیں اپنے سماجی و انفرادی اعمال و کردار میں جلوہ گر کریں ۔/ ۹۸۸ /ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے