ٹیگس - یعقوبی
عراق کے مرجع تقلید نے اپنے ایک پیغام میں بیان کیا : حسینی شعائر کو باقی رکھنا سب سے عظیم دینی و مذہبی اعمال میں سے ہے اس وجہ سے صحت امور کا خیال رکھتے ہوئے گھروں میں مجالس عزا و عزادای منعقد کرنی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 443429 تاریخ اشاعت : 2020/08/11
عراق کے ایک شیعہ مرجع تقلید کے آفس نے کرونا بیماری سے مقابلہ کے لئے «مرجعیت آپ کے ساتھ ہے » کے نعرہ کے ذریعہ نئی پہل شروع کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443149 تاریخ اشاعت : 2020/07/12
آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مراجع تقلید میں سے آیت الله شیخ محمد یعقوبی نے کرونا وائرس کے پیش نظر ، امام مهدی (عج) کی نیت سے غریب ناداروں ، محتاجوں اور مسافروں کی مدد کرنے کی خواہشش کی۔
خبر کا کوڈ: 442535 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
عراق کے ممتاز عالم دین آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آیت اللہ یعقوبی نےہمیشہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442176 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
آیت الله یعقوبی:
مرجع تقلید عراق نے بیان کیا کہ قرآن کریم میں انسانی حیات کو نظم عطا کرنے کے قوانین اور دنیا و آخرت کی سعادت کی ضمانت موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441573 تاریخ اشاعت : 2019/11/09
مرجع تقلید عراق نے یاد دہانی کی کہ عزادار، حضرت اباعبد الله الحسین (علیه السلام) کی تحریک کے مقاصد سے متمسک ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 441265 تاریخ اشاعت : 2019/09/11
مرجع تقلید نجف اشرف آیت الله محمد یعقوبی نے ایرانی اساتذہ اور طلاب کے وفد سے نجف اشرف عراق میں ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 441144 تاریخ اشاعت : 2019/08/26
سرزمین عراق کے مرجع تقلید آیت الله یعقوبی نے عید غدیر خم کے موقع پر حرم امیرالمومنین علی علیہ السلام پہونچ کر اپ سے تجدید بیعت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441115 تاریخ اشاعت : 2019/08/21