08 December 2019 - 14:22
News ID: 441724
فونت
عراق:
عصائب اهل‌ الحق عراق کے سربراہ نے داخلی فتنوں کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسلحہ صرف حکومت کے پاس ہونا چایئے۔

رسا نیوز ایجنسی کی بغداد الیوم سے رپورٹ کے مطابق، عصائب اهل‌الحق کے سربراہ قیس الخزعلی نے ٹویٹر پر داخلی مسلح جنگوں کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔

عراق میں فتنوں کے حوالے سے انکا کہنا تھا: اس دور میں مسلحانہ جھڑپیں قابل تحمل نہیں اور مسلح فورسز کو اس حوالے سے کردار ادا کرنا ہوگا۔

قیس الخزعلی نے بیان میں آیت‌الله العظمی سیستانی کی حمایت اور فرمودات پر عمل کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا: ہتھیار صرف حکومت کو رکھنے کا حق ہے اور عوام کے اندر اسلحوں کی موجودگی سے فتنہ اٹھ سکتا ہے۔/۹۸۹/ف

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬