ٹیگس - عصائب اہل حق
عراق:
عصائب اهل الحق عراق کے سربراہ نے داخلی فتنوں کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسلحہ صرف حکومت کے پاس ہونا چایئے۔
خبر کا کوڈ: 441724 تاریخ اشاعت : 2019/12/08
عراق کی جماعت عصائب اہل حق کے سربراہ نے ملک میں عوام کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مشکلات سے نکلنے کی راہ حل حکومت کی برطرفی نہیں بلکہ بنیادی آئین میں اصلاح اور بیرونی مداخلت کا خاتمہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441651 تاریخ اشاعت : 2019/11/24