ٹیگس - رسا نیوز
منجئی عالم بشریت حضرت امام مہدی موعود عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران, پاکستان اور ہندوستان اور اسی طرح ان ملکوں کے زیرانتظام کشمیر میں بھی حضرت امام مہدی (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے جشن منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441571 تاریخ اشاعت : 2019/11/07
مونسٹر یونیورسٹی میں کانفرنس اسی مہینے میں منعقد ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441570 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد باقر لائینی کوصوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ اور ساری کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441569 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
اسلامی جمہوریہ ایران نے فردو ایٹمی پلانٹ میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کے لئے چوتھا قدم اٹھا لیا ہے
خبر کا کوڈ: 441568 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت سے شیخ علی سلمان کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441567 تاریخ اشاعت : 2019/11/14
آج عراق ، ایران ، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت اور ایام عزا کے آخری دن کی مناسبت سے مجالس عزا اور چپ تعزیئے نیز عماریوں کے جلوس برآمد کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 441566 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
صدر بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ ادلب سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے سیاسی کوششیں کارگر نہ ہوئیں تو فوجی طاقت استعمال کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 441565 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
سیکورٹی دستوں اور شہریوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور تعاون سے عراق کے دارالحکومت بغداد میں کرفیو مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441564 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے ریاض میں، سعودی حمایت یافتہ مفرور اور مستعفی صدر منصور ہادی اور اماراتی حمایت یافتہ عبوری کونسل کے درمیان معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کا یمن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 441563 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
پاراچنار پاکستان میں گستاخ امام مہدی (ع) کیخلاف پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں مختلف مذاھب کے لیڈرز نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441562 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ کلمہ کی بنیاد پر تمام مسلمان جسد واحد ہیں اور یہ اتحاد برقرار رکھا جانا چاہیے، مگر افسوس عالمی سطح پر بدامنی کا جائزہ لیا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ امت مسلمہ ہی مفلوک الحالی، پریشانی اور انتشار کا شکار ہے،
خبر کا کوڈ: 441561 تاریخ اشاعت : 2019/11/05
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے چوتھے مرحلے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441560 تاریخ اشاعت : 2019/11/05
ایرانی سفیر:
دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام کے خلاف امریکہ کے تباہ کن اقدامات امن و سلامتی کے فروغ میں خواتین کے تعمیری کردار کو کمزور کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441559 تاریخ اشاعت : 2019/11/14
سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو(۳)
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے مجلہ مسیر کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو کے دوران بتایا کہ امریکی منصوبہ یہ تھا کہ امریکہ، فلسطین میں حماس اور جہاد اسلامی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں اور پھر حزب اللہ لبنان پر حملہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 441558 تاریخ اشاعت : 2019/11/05
پاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طوری بنگش قبائل کے رہنما حاجی سردار حسین، علامہ یوسف حسین، علامہ اخلاق حسین، اہلسنت رہنماء حاجی میر زمان بنگش اور پاردی دلدار مسیح نے کہا کہ کوئی بھی مذہب اسلامی مقدسات کی توھین کی اجازت نہیں دیتا۔
خبر کا کوڈ: 441557 تاریخ اشاعت : 2019/11/04
« تفسیر قرآن کی اہمیت اور جدید اصول تحقیق» کے موضوع پر نشست ایرانی مرکز میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441556 تاریخ اشاعت : 2019/11/04
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم 4 منٹ میں 20 فیصد افزودگی تک پہنچ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441555 تاریخ اشاعت : 2019/11/04
عراق کی وزارت خارجہ نے کربلائے معلی میں مظاہروں کی آڑ میں ایرانی کونسلیٹ جنرل آفس پر شرپسندوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441554 تاریخ اشاعت : 2019/11/04
جارج بش کے ایڈوائزر نےکہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو مسلسل جھوٹ بولنے کی عادت ہے 13 ہزار جھوٹے بیانات دینے کے بعد دنیا کے بڑے جھوٹے بن گئے۔
خبر کا کوڈ: 441552 تاریخ اشاعت : 2019/11/04
پیر کو ایران میں عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن منایا گیا۔ اس مناسبت سے تہران اور دیگر شہروں میں طلبا اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے جلوس اور ریلیاں نکالیں۔ ان جلوسوں اور ریلیوں کے اختتام پر ایک قرار داد پاس کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441551 تاریخ اشاعت : 2019/11/04