رسا نیوز - صفحه 58

ٹیگس - رسا نیوز
حفاظ کرام کے اعزاز میں تقریب امان میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 441403    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرسے دفعہ 370 کی منسوخی پرآج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441402    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

یہودی زبردستی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو عبادت کی ادائیگی سے روک کر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
خبر کا کوڈ: 441401    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

ایران و عراق میں ماہِ صفرالمظفر کا چاند نظر آگیا ہے جبکہ پاکستان و ہندوستان میں چاند نظر نہیں آیا۔
خبر کا کوڈ: 441400    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

شام میں تکفیری دہشت گردوں کے مابین خونریز جھڑپ جاری ہے ، ان جھڑپوں میں 23 تکفیری دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441399    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

سیکورٹی فورسز نے شیخ سعید عصفور کو جلوس عاشور میں شرکت کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 441385    تاریخ اشاعت : 2019/09/28

عمران خان:
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کسی بھی کمیونٹی کو دیوار سے لگانے سے شدت پسندی بڑھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441384    تاریخ اشاعت : 2019/09/28

عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441383    تاریخ اشاعت : 2019/09/28

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایشیا کے ایک اہم ملک کی حیثیت سے ہندوستان کا ایران کے ساتھ تعلقات کا ایک طویل ماضی ہے اور یہ دونوں ملک ماضی سے زیادہ باہمی تعلقات میں توسیع کی گنجائش رکھتے ہیں-
خبر کا کوڈ: 441377    تاریخ اشاعت : 2019/09/27

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ملک کی تمام مشکلات کی بنیاد حکومتی عہدے پر نالائق افراد کی موجودگی بتایا اور کہا: بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو حکومتی عہدے سے سوء استفادہ کر رہے ہیں کہ جو عظیم مصیبت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441370    تاریخ اشاعت : 2019/09/25

مرجع تقلید نجف اشرف نے مسلمانوں سے اتحاد و یکجہتی کا مطالبہ کرتے ہوئے دشمن کی سازشوں کے مقابل ہوشیاری کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 441369    تاریخ اشاعت : 2019/09/25

سرزمین عراق کے مشھور عالم دین نے کہا کہ لوگ تعصبات اور فرقہ پرستی سے پرھیز کریں اور اس کے بجائے قومیت کی تقویت پر خاص دھیان دیں ۔
خبر کا کوڈ: 441368    تاریخ اشاعت : 2019/09/25

حجت ‌الاسلام والمسلمین ابوترابی نے رسا سے گفتگو میں؛
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے وظائف کی انجام دہی میں امام خمینی(ره) کے اخلاص کامل کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ طلاب اور حوزات علمیہ امام خمینی(ره) کی سیرت کو اپنے لئے نمونہ عمل قرار دیں ۔
خبر کا کوڈ: 441367    تاریخ اشاعت : 2019/09/25

پاکستان:
کشمیری مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونیوالی قومی کانفرنس میں میاں محمود الرشید، معروف صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی اور شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد سمیت مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 441364    تاریخ اشاعت : 2019/09/27

علامہ حسین مسعودی:
اپنے ایک بیان میں جعفریہ الائنس پاکستان کے سینئر نائب صدر نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کے بعد زائرین کی سیکیورٹی ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441363    تاریخ اشاعت : 2019/09/25

علامہ شیخ محسن علی نجفی:
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقت اکبر صاحب نے کہا کہ یہ بہت اچھا اقدام ہے، جس گستاخ نے یہ فلم بنائی ہے، وہ حکومتی عہدیدار ہے، اس پر کرپشن کے چارجز ہیں۔ ایک بار اس نے کہا تھا کہ رام میری خواب میں آئے ہیں اور رو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441362    تاریخ اشاعت : 2019/09/25

اہلسنت اور اہل تشیع اہل علم اس فلم کیخلاف میدان میں آچکے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس فلم کو بننے سے روکا جائے۔ اصل میں تو یہ حکومت کا ہی منصوبہ ہے، جس میں وہ چاہتے ہیں کہ مسلمان مسلمان سے لڑے، انہوں نے اس پر کوئی پابندی نہیں لگائی ۔
خبر کا کوڈ: 441361    تاریخ اشاعت : 2019/09/25

آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسول اور شیعیان جہان کے چوتھے امام حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پورا عالم اسلام سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 441360    تاریخ اشاعت : 2019/09/25

آیت الله حکیم کے بیٹے:
آیت الله حکیم کے بیٹے نے حضرت زید(علیه السلام) کے قیام کو بہت سارے مسائل و مقاصد میں تحریک امام حسین(علیه السلام) کا تسلسل جانا ۔
خبر کا کوڈ: 441353    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی: الحاد موجودہ دنیا کی بزرگ ترین اور بنیادی مشکل ہے کہ جس کی بنیاد اور جڑ انسان کی جہالت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441352    تاریخ اشاعت : 2019/09/23