ٹیگس - رسا نیوز
اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عراق میں موکب (خیمہ) لگانے والے افراد نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اسلامی سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 441310 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
آیت الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم حضرت آیت الله نوری همدانی نے دشمن کے مقابل استقامت ، بلند ہمتی اور ہوشیاری کی تاکید کی اور کہا کہ امریکا سے مذاکرہ انقلاب کے ساتھ خیانت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441309 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
علامہ ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ مجلس عزاء پر کاٹنے والی ایف آئی آر اگر واپس نہیں لی گئی تو عنقریب ہم پورے سندھ میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اگر اسکے نتیجے میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوتی ہے تو اسکی تمام ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441308 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
ایمنسٹی انڈیا:
ایمنسٹی انڈیا کے مطابق عوامی آرڈر کو خراب کرنے پر فاروق عبداللہ کے خلاف نظربندی کا آرڈر پاس کیا گیا جو کہ پہلے ہی 5 اگست سے اپنےگھر میں نظربند ہیں، تبدیلی کے وعدے کے باوجود سیاسی رہنماوں کے خلاف قانون کا ظالمانہ استعمال بے ایمانی کو صاف ظاہر کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441307 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام عہدیدار امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے پر متفق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441306 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
علامہ ناصر عباس جعفری:
مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے اپنے خصوصی بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں کشمیر پر بیرونی قیادتوں کو مسلط کرنے کا سلسلہ بند کرنا ہوگا، مزاحمت کشمیر ہو یا سیاسی مقامی قیادت، جسے کشمیری قبول کریں، ہمیں بھی انہی کو قبول کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 441295 تاریخ اشاعت : 2019/09/16
ھندوستانی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441294 تاریخ اشاعت : 2019/09/16
ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441293 تاریخ اشاعت : 2019/09/16
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441292 تاریخ اشاعت : 2019/09/16
سید عباس موسوی:
امریکہ اپنے مکر و فریب اور ناکامی کو چھپانے کے لئے ایران پر بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات عائد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441291 تاریخ اشاعت : 2019/09/16
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور تمام تعلیمی اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441290 تاریخ اشاعت : 2019/09/16
آیت الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علماء اشرافی گری سے پرھیز کریں کہا کہ اہل حوزہ درس و تعلیم کے ساتھ ساتھ معاشرہ میں سیاسی و سماجی سرگرمیاں بھی انجام دیں ۔
خبر کا کوڈ: 441282 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
آیت الله اعرافی نے حوزات علمیہ کئے نئے سال کے اغاز کے پروگرام میں؛
ایرانی حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے تاکید کی: ہم ترقی اور پیشرفت کے قائل ہیں مگر اس قیمت میں نہیں کہ حوزہ علمیہ اپنی ذمہ داریوں سے غافل ہوجائے اور اپنی اصالت کو کھودے ۔
خبر کا کوڈ: 441281 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
آیت الله نوری همدانی کی موجودگی میں؛
ایرانی حوزات علمیہ کئے نئے سال کے اغاز کا پروگرام، مراجع تقلید قم میں سے آیت الله نوری همدانی کی موجودگی میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 441280 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
کانگریس:
ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت سنگین بحرانی دور سے گذر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441279 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
او آئی سی:
او آئی سی نے ہندوستان سے کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441278 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے خطے کی مزاحمتی تحریکوں کو مکتب عاشورہ سے ماخوذ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441277 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
سعودی عدالت نے ایک شیعہ عالم دین کو پر امن تحریک کی حمایت کرنے کی پاداش میں 12 سال قید کی سزا دی۔
خبر کا کوڈ: 441276 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
تحریک انصاراللہ کےسربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جارح قوتوں کو شکست دینے تک یمنی عوام اپنی استقامت جاری رکھیں گے کہا کہ یمن پابندیوں اور دباؤ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441268 تاریخ اشاعت : 2019/09/11
کربلائے معلی میں زائرین کی شہادت کے بعد تین دن کے سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 441267 تاریخ اشاعت : 2019/09/11