ٹیگس - رسا نیوز
حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے جوانوں میں پھیلتے بیکاری پن کے احساس پر شدید تنقید کی اور اس کے علاج کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441134 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
حکمت ملی تحریک عراق کے سربراہ نے نجف اشرف عراق کے ایک مرجع تقلید سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 441133 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
خبر کا کوڈ: 441132 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
علامہ ریاض نجفی:
علامہ ریاض نجفی نے جمعہ کے خطبہ میں کہا: 57 اسلامی ممالک میں سے فقط اسلامی جمہوری ایران، اللہ کی عظمت پر یقین رکھتے ہوئے کسی کے آگے نہیں جھکتا اور آج تک اسی بناء پر امریکہ سمیت کسی ملک کے سامنے سرنگوں نہیں ہوتا، اللہ نے ایران کی ہمیشہ مدد کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441131 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
2 بڑے ہسپتالوں سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں پیلٹ گنز اور آنسو گیس کے شیل سے زخمی ہونے والے 152 افراد علاج کے لیے ہسپتال لائے گئے
خبر کا کوڈ: 441130 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام اقتصادی دباؤ کی وجہ سے انقلاب اسلامی سے دستبردار ہونے والے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 441129 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
خبر کا کوڈ: 441128 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
آیت الله بطحائی نے «انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم» کے بیانیہ کی نشست میں:
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عصر حاضر میں ملک کی مشکلات کی بنیاد دشمن کی پابندیاں نہیں ہیں، ملک کے ذمہ دار طبقہ کو غیر ذمہ داری اور بے توجہی کی بہ نسبت متنبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441126 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام کچھ دیر پہلے؛
«انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم» کے بیانیہ کی تشریح میں علماء اور حوزات علمیہ کی ذمہ داریوں کے سلسلہ میں حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی ہم فکری نشست کا آغاز ، رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس شھر قم میں ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 441125 تاریخ اشاعت : 2019/08/24
عید غدیر خم کے موقع پر دنیا کے لاکھوں شیعوں نے حرم امیرالمومنین امام علی(ع) میں حاضری دی ۔
خبر کا کوڈ: 441124 تاریخ اشاعت : 2019/08/23
سرزمین عراق کے مرجع تقلید آیت الله یعقوبی نے عید غدیر خم کے موقع پر حرم امیرالمومنین علی علیہ السلام پہونچ کر اپ سے تجدید بیعت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441115 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
آیت الله حیکم:
سرزمین نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت الله محمد سعید حکیم نے بیان کیا: دین اسلام سےاهل بیت کی حمایت نے اس دین کو جاوداں بنادیا وگرنہ دیگر ادیان کی طرح دین اسلام بھی مٹ گیا ہوتا ۔
خبر کا کوڈ: 441114 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا: مذھب اهل بیت(ع) تنہا وہ مذھب ہے جو اپنے دامن میں دنیا و آخرت میں انسان کی سعادت کی ضمانت لئے ہوئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441113 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
حجت الاسلام والمسلمین پناهیان:
حوزه علمیہ قم کے استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ولایت پر استوار حکومت میں پابرہنہ اور سادے لوگ قدرت کی اساس ہیں کہا: مغربی جمھوریت کا نارہ عوام فریبی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441112 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی امام جمعہ نے امام علی علیہ السلام کو خدا کے اسم اعظم ، اس کی جلالت اور اس کے جمال کا مظھر جانا اور کہا: روز غدیرخم ، قرآن اور دین الهی کو تحریف اور نابودی سے نجات کا دن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441111 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
آیت الله مکارم شیرازی:
مرجع تقلید قم حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے جوان نسل کے لئے غدیری معارف بیان کئے جانے کی تاکید اور کہا کہ غدیر تاریخ اسلام کا اہم ترین عنوان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441110 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بعض اسلامی ملکوں کے حکمرانوں کا ولایت پر عقیدہ نہیں ہے اسی لئے وہ امریکا اور صیہونی حکومت کے ہاتھ کا کھلونا بنے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441109 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
مقامی جوانوں کی ہمت سے کویٹہ کی عوام کے لیے بچائے دسترخوان غدیر پر ہزاروں لوگوں کی آمد۔
خبر کا کوڈ: 441108 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
بین الاقوامی امداد رسانی اور ڈیولپمنٹ مرکز IARC کے تعاون سے میڈیا میں اسلام کے درست تصور کو پیش کرنے کے حوالے سے اٹلی کے شہر " ریمینی" میں نمایش منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441107 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ایرانی طلبا نے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 441102 تاریخ اشاعت : 2019/08/19