رسا نیوز - صفحه 59

ٹیگس - رسا نیوز
آیت الله عباس کعبی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکا کا ملک پر بڑھتا ہوا دباو، نظام اسلامی کو مٹانے کی کوشش ہے کہا: امریکا گفتگو کی سیاست سے ایران کو مٹانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441351    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

آیت الله سعیدی:
شھر قم کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئےکہ دشمن مذاکرات اور گفتگو کے بہانے ملت ایران کو کمزور ، حقیر اور ہم پر زیادہ سے زیادہ دباو بڑھانے میں کوشاں ہے کہا: حکمراں، مغربی طاقتوں کی مسکراہٹ کے دھوکہ میں نہ آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 441350    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

قرآن کریم کی روحانی پہلو روشناس کرانے کے لیے انڈین آرٹسٹ طویل ترین نسخہ تیار کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441349    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

عراق کے صوبہ نجف کی سیکورٹی کونسل کے رکن جواد الغزالی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اور کربلا شہروں میں ہر طرح کے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا سد باب کرنے کے لئے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 441348    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

تفتان میں ایران و پاکستان کے حکام کے اجلاس میں سرحد کے دونوں جانب خصوصی کاؤنٹرز کے قیام سمیت مختلف فیصلے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 441347    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

دنیا بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441346    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سرزمین حجاز پر آل سعود کی حکومت اب کمزور اور ضعیف ہوگئی ہے اور وہ اپنی عمر کے آخری مراحل میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 441345    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

پاکستان کے سنی عالم دین:
تحریک صراط مستقیم کے زیرا ہتمام مرکز صراط مستقیم جامع مسجد رضائے مجتبیٰ لاہور میں ”فضائل جہاد“ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441333    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

مولانا تطہیر زیدی:
لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ مجلس، جلوس، ماتم عزاداری کی مختلف صورتیں دین کے مطابق اور دین کی ترویج کے لئے ہونی چاہئیں۔ انسان کی زندگی میں اس کے اثرات نظر آنا چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 441332    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
وفاق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اہل حق کو باغی کہنا، اہل باطل کی پرانی روایت ہے جو کسی دینی جماعت کے راہنماء کو زیب نہیں دیتا۔ یہی الزام بھارت کی طرف سے کشمیری مجاہدین پر لگایا جاتا ہے۔مذکورہ بیان کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 441331    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

اسد نقوی:
حسینؑ سب کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اتحاد امت مصطفٰی اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ فکر حسینی (ع) عزم حسینی (ع) اور مشن حسینی علیہ السلام پر عمل پیرا ہو کر ہم عالم اسلام میں حقیقی دین محمدی(ص) کو پھیلا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441330    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

مغرب اور اسلامی ممالک کے اس غیر انسانی رویئے پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے حقیقت پسندانہ تجزیہ کیا ہے، انکا کہنا ہے کہ جدید دنیا نے ثابت کر دیا ہے کہ یمنیوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں، لیکن آرامکو کی تیل کی تنصیبات نہایت اہم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441329    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر یمنی فورسز کے دفاعی حملے کے نتیجے میں اس بات کا بخوبی علم ہوگیا ہے کہ عالمی سطح پر خون سے تیل اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 441328    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

عراق کے مقدس شہر کربلا میں بس میں ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 441327    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

آیت اللہ محمد علی موحدی:
تہران کے خطیب جمعہ نے یمن کے سلسلے میں ایران پر امریکی الزام تراشیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف جھوٹ بولنے پر اتر آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441326    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

قرآنی آیات کی نمایش منیلا کی انجمن خطاطی کے تعاون سے منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441325    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

صدر آزاد کشمیر:
آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ چین، ترکی اور ایران نے ہماری کھل کر حمایت کی لیکن عرب ممالک اور مغرب کی بڑی طاقتوں نے کشمیریوں اور پاکستانیوں کا ساتھ نہیں دیا۔
خبر کا کوڈ: 441324    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

جوادی نے اطلاع دی:
نٹ مدرسہ فقاهت کے مدیر نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں قم، نجف، مشهد، کربلا، بیروت اور دمشق میں ہونے والے 280 دروس خارج نشر کرنے پر اپنی آمادگی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441313    تاریخ اشاعت : 2019/09/18

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441312    تاریخ اشاعت : 2019/09/18

خبر کا کوڈ: 441311    تاریخ اشاعت : 2019/09/18