ٹیگس - رسا نیوز
آیت الله نوری همدانی کی تقریر سے؛
حوزات علمیہ ایران کے نئے تعلیمی سال کا اغاز ، ۱۴ محرم مطابق ۱۴ ستمبر سے مدرسہ مبارکہ فیضیہ قم میں آیت الله نوری همدانی کی تقریر کے ساتھ ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 441221 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اپنے بیان میں امام حسین (ع) کے خلاف مصر کے وہابیوں کی جانب سے پیش کردہ شبہہ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہابی اسلام کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441220 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
سرور و سالار شهیدان حضرت امام حسین(ع) کی شھادت کے موقع پر ۶ محرم الحرام سے لیکر ۱۱ محرم الحرام تک، رهبر انقلاب اور دیگر مختلف عوامی طبقات کی شرکت میں حسینیہ امام خمینی(رہ) تہران میں مجالس منعقد ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 441219 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
نیوانگلینڈ قرآنی مقابلوں کا چوتھا دور ماساچوسٹ کے شہر ویلنڈ میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441218 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
آیت اللہ رئیسی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کشمیر میں بھارتی مظالم پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا۔
خبر کا کوڈ: 441217 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
او آئی سی:
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 441216 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
پاکستان:
اکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ کی انتظامیہ نے کوئٹہ کو بڑی تخریب کاری سے بچا لیا، دہشتگرد محرم الحرام میں دہشتگردانہ کارروائی کرنا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 441215 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
سری لنکا میں عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441214 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
مولانا ذکی باقری:
محفل مرتضیٰ میں عشرہ مجالس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ذکی باقری نے کہا کہ مجالس عزا میں تبلیغ و ترویج دین کیلئے کی جانیوالی کاوشوں، پریشانیوں اور قربانیوں کا تفصیلی ذکر موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 441205 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
علامہ حسن ظفر نقوی:
مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین اور خطیب نے کہا کہ اہلبیت اطہارؑ کی مقدس ہستیاں اسلام کی بقاء، استحکام اور سلامتی کی ضامن ہیں اور ان کے در سے وابستگی اختیار کرکے دنیا میں کامیابی، آخرت میں نجات اور مسلمانوں کی فلاح کیلئے کام کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441204 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
مرجع عظیم الشان حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی نے ماه محرم سن 1441 ہجری قمری کی آمد کے موقع پر خطباء ، مبلغین اورعزاداروں کو اپنی حکیمانہ ہدایتیں فرمائیں ۔
خبر کا کوڈ: 441203 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے ماہ محرم الحرام کے موقع پر جوانوں سے سیرت امام حسین علیہ السلام سے متمسک رہنے درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 441202 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے جوانوں کو خطاب کرتے ہوئے انہیں اپنے دوران جوانی سے اللہ کی اطاعت و بندگی اور معاشرہ کی خدمت میں بسر کرنے کی نصیحت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441201 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
نجف اشرف عراق:
خبر کا کوڈ: 441200 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ:
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے حزب اللہ کی دفاعی طاقت اور قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت نے ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کا عہد اور عزم کررکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441199 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
خبر کا کوڈ: 441198 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
سید عباس موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل درآمد میں کمی لانے سے متعلق ایران کی جانب سے تیسرا فیصلہ اٹھانے کے لئے تیار ہے تاہم سفارتی کوششوں کی کامیابی کی صورت تیسرے فیصلے کو موخر کیا جاسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 441197 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
لبنان کی انقلابی اورعوامی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل اور اس کے حامی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441196 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
امریکی سینیٹر:
سینیئر امریکی سینیٹر اور نامزد صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سعودی حکومت کی حمایت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441195 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
ہندوستان کی مرکزی وزارت داخلہ نے ریاست آسام کے لئے قومی شہری رجسٹر این آر سی کی آخری فہرست جاری کردی ہے جس میں انیس لاکھ سے زائد لوگوں کی شہریت ختم کردی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441185 تاریخ اشاعت : 2019/08/31