رسا نیوز - صفحه 61

ٹیگس - رسا نیوز
آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار:
حضرت آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے شعائر حسینی کا احیاء واجب جانا اور کہا کہ شعائر حسینی کا احیاء ، شعائر دین کا احیاء اور ملت اسلامیہ کی تقویت کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441266    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

مرجع تقلید عراق نے یاد دہانی کی کہ عزادار، حضرت اباعبد الله الحسین (علیه السلام) کی تحریک کے مقاصد سے متمسک ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 441265    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

مرجع تقلید نجف اشرف نے جوانوں کو حقیقی اور سچی اسلامی ثقافت پرتوجہ کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 441264    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے عاشور کے روزحسینی عزاداروں پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441263    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

مقدس شہر کربلا میں اژدھام اور بھگدڑ سے 31 زائرین شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441262    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

نائجیریا میں یوم عاشور پر عزاداروں پر فورسز کےحملے میں 12 عزادار شہید اوردسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441261    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سکریٹری نے شب عاشورا اپنے تاریخی خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کو خطاب کرتے ہوئے کہا: اے فرزند رسول(ص) سید علی خامنہ ای اپکو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 441260    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 18 برس مکمل ہونے پر افغانستان میں موجود امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441259    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے واضح طور سے کہا: اهل بیت (علیهم السلام) ہمارے سچے اور حقیقی رھبر ہیں، ہر قسم کی تبدیلی اور اصلاح اپ کی سیرت کے مطابق ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441243    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار:
مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کے پاس جو کچھ بھی تھا سارا کا سارا اپ نے دین کی راہ اور اسلامی معارف کی بقا میں نثار کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 441242    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ حجت الاسلام سید صدر الدین قبانچی نے امریکی چائنل «الحرة» کو داعشیوں کا حامی جانا اور کہا: شیعہ حتی اسلامی حکومتوں کے ہاتھوں بھی تکلیف و اذیت میں مبتلی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441241    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

خبر کا کوڈ: 441239    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

خبر کا کوڈ: 441238    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

خبر کا کوڈ: 441237    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

کربلا کے شیر خوار کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441236    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے ایران کے تیسرے اقدام کو ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں کی وعدہ خلافی کا جواب قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441235    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

کشمیر میں کرفیو کے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں اس کے باوجود عزاداروں نے ماتمی جلوس نکالے ۔
خبر کا کوڈ: 441234    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

علامہ وحید کاظمی:
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ حکومت کو اس مسئلہ پر بھرپور قوت کیساتھ فیصلہ کرنا چاہیئے، مسئلہ کشمیر محض بیان بازی سے حل نہیں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 441224    تاریخ اشاعت : 2019/09/04

صدر حسن روحانی:
ایران کے صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے تیسرے مرحلے پر عملدآمد کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 441223    تاریخ اشاعت : 2019/09/04

آیت الله اراکی:
مجمع تقریب بین مذاھب کے جنرل سکریٹری نے اسلامی حکومتوں کی اہم ترین ذمہ داری ثقافت کی تعمیرجانا اور کہا: حکومت معاشرہ کی ثقافت کے سلسلہ میں ذمہ دار اور جوابدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441222    تاریخ اشاعت : 2019/09/04