Tags - رسا نیوز
سمرکلاسز کے ۶ ھزار سے زیادہ طلبا کی اختتامی تقریب کا صوبہ بصرہ عراق میں انعقاد کیا گیا ۔
News ID: 441100    Publish Date : 2019/08/19

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے بیان کیا کہ نجف اشرف مرقد مطهر امام علی(ع) کی برکتوں سے حقیقی اسلام کا مرکز ہے ۔
News ID: 441099    Publish Date : 2019/08/19

آیت الله سید یاسین موسوی:
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ روز غدیر، بعض طاقتوں کی قبائل پرستی کے خاتمہ کا دن ہے کہا: کچھ لوک اسے ویرانگر امریکی پروجیکٹ کا نام بھی دیتے ہیں ۔
News ID: 441098    Publish Date : 2019/08/19

آيت الله مكارم شيرازى نے اپنے بیانیہ میں:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آيت الله مكارم ناصر شيرازى نے کشمیر کی موجودہ دردناک صورت حال کے حوالے سے صادر کردہ بیانیہ میں تاکید کی: مسلمانان متحد ہوکر کشمیر کو نجات دلائیں ۔
News ID: 441097    Publish Date : 2019/08/19

رہبر معظم نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
News ID: 441096    Publish Date : 2019/08/19

کوئٹہ میں جوانوں کی کاوش سے عید غدیر کے حوالے سے شاندار فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔
News ID: 441095    Publish Date : 2019/08/19

نجف اشرف عراق:
News ID: 441094    Publish Date : 2019/08/19

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کشمیر کی صورتحال کے بارے میں منعقد ہوا جس میں سکیورٹی کونسل کے اراکین نے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ھندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں ہے۔
News ID: 441093    Publish Date : 2019/08/19

امریکی جریدے " فارن پالیسی" کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد نہ صرف کشمیریوں اور باقی ہندوستان کے درمیان خلیج مزید بڑھے گی بلکہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر تشدد کا بھی خدشہ ہے ۔
News ID: 441092    Publish Date : 2019/08/19

اجمیر شریف درگاہ کے خادم سید سرور چشتی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ھندوستانی مسلمان ظلم اور ناانصافی کا شکار ہیں ۔
News ID: 441091    Publish Date : 2019/08/19

News ID: 441090    Publish Date : 2019/08/19

علمی نشست «ھندوستان میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ» میں بیان ہوا؛
کشمیر کی موجودہ صورتحال مودی حکومت کے غاصب صھیونی حکومت سے گہرے روابط اور ان کے نقش قدم پر چلنے کا نتیجہ ہیں ، صھیونیوں کا اس مسٗلہ میں مداخلت کا مقصد علاقہ کو نا امن کرنا ہے ۔
News ID: 441079    Publish Date : 2019/08/18

ایت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یمن کا استقامتی محاذ جارح اتحاد کے مقابلے میں کامیاب ہو کر رہے گا۔
News ID: 441078    Publish Date : 2019/08/17

سید حسن نصر اللہ:
سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ سے خطے میں آگ لگ جائےگی۔
News ID: 441077    Publish Date : 2019/08/17

جموں و کشمیر کے بارے میں حکومت ہندوستان کے تازہ ترین متنازعہ فیصلے کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
News ID: 441076    Publish Date : 2019/08/17

News ID: 441075    Publish Date : 2019/08/17

حجت الاسلام شیخ علی نجفی:
حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے یاد دہانی کی کہ حج کے بہت سارے فوائد ہیں از جملہ حج، خدا اور انسان کے رابطے میں استحکام کا سبب ہے ۔
News ID: 441072    Publish Date : 2019/08/16

سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے جوانوں کو علم و ثقافت سیکھنے، جو معاشرے اور شخصیت کی تشکیل کا سبب ہے ، تاکید کی۔
News ID: 441071    Publish Date : 2019/08/16

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے کہا: عمل یا عبادت انسان کی شخصیت اور اس کے کردار پر اثر انداز ہونا چاہئے ۔
News ID: 441056    Publish Date : 2019/08/14

آیت الله «محمد آصف محسنی» کی مجلس ترحیم، نجف اشرف میں علماء و مراجع عظام تقلید کی شرکت میں منعقد کی گئی ۔
News ID: 441055    Publish Date : 2019/08/14