ٹیگس - رسا نیوز
بحرین میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے نہتے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے اورلاٹھی چارج کیا جس سے کئی مظاہرین کی حالت خراب ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 440929 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
تین طلاق کی روایت کو غیر قانونی قرار دینے والا مسلم خواتین (شادی کے حق تحفظ) بل 2019 اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان جمعرات کے روز لوک سبھا میں منظور ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 440928 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزینوں نے میانمار کی جانب سے ان کو بحیثیت قوم تسلیم کرنے اور باقاعدہ شناخت دیے جانے کے اعلان سے قبل اپنے ملک واپس لوٹنے سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440927 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
خبر کا کوڈ: 440926 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
خبر کا کوڈ: 440925 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
خبر کا کوڈ: 440924 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
علامہ ریاض نجفی:
تقوائے الٰہی تمام خوبیوں کا منبع ہے | خلفائے وقت کو حضرت فاطمہ زھراء کا اختلاف کی بیج بونے پر انتباہ
جمعہ کے اجتماع سے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ علم کے نتیجہ میں تقوی الٰہی حاصل ہوتا ہے جو تمام خوبیوں کا منبع ہے۔ انسان کو ہر وقت اپنی پیدائش اور انجام کی طرف متوجہ رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 440910 تاریخ اشاعت : 2019/07/27
مراکش کے شہر «طنجه» کی نیو انگلینڈ یونیورسٹی میں بین الاقوامی قرآنی مطالعاتی سیمینار منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440909 تاریخ اشاعت : 2019/07/27
پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کی پالیسی پر کام شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440908 تاریخ اشاعت : 2019/07/27
تہران کے خطیب جمعہ نے بوڑھے سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو ایرانی عوام کی برطانیہ سے دائمی نفرت کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440907 تاریخ اشاعت : 2019/07/27
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مختلف ملکوں پر مشتمل سعودی اتحاد کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے کی بلیک لسٹ میں باقی رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440906 تاریخ اشاعت : 2019/07/27
سینیئر امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے وائٹ ہاؤس سے سعودی عرب اور اسرائیل کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440905 تاریخ اشاعت : 2019/07/27
کتاب «اصحاب امام علی(ع)» شهر نجف اشرف عراق میں زیور طبع سے اراستہ کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 440903 تاریخ اشاعت : 2019/07/27
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ معصومین(ع) کے حرم مقدس کی خدمت ، الھی نعمت ہے جس پر شکر ادا کرنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 440902 تاریخ اشاعت : 2019/07/27
نجف اشرف کے ایک شیعہ عالم دین کو تشییع کے بعد حرم امیرالمومنین علی (ع) میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440900 تاریخ اشاعت : 2019/07/25
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمیں عالم دین بننے کی طرف قدم بڑھانا چاہئے کہا: حوزہ علمیہ کے ذمہ داران کا یہ وظیفہ ہے کہ وہ مستعد اور با صلاحیت طلاب کو حوزہ علمیہ سے نہ نکلنے دیں، پودوں کو بیچنے سے پرھیز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440890 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے کہا: مغربی ایشیا میں طاقت اور قدرت کے حوالہ سے ایران بالاترین مرتبہ پر ہے اور حالیہ واقعہ نے اس بات کو ثابت کر دیکھایا کہ دشمن میں ایران سے مقابلہ کی طاقت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440889 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله بشیر نجفی نے مرحوم آیت الله العظمی سید محمد شاهرودی کے پسماندگان سے شھر نجف اشرف میں ملاقات میں انہیں تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 440888 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
آیت الله یعقوبی:
مرجع تقلید عراق نے شیعہ جوانوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مومن جوان، دین و توحید اور مظلومیت اہل بیت علیھم السلام سے معاشرہ کو آشنا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440887 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
خبر کا کوڈ: 440886 تاریخ اشاعت : 2019/07/24