ٹیگس - رسا نیوز
کویت عدالت نے کویت اتحاد اسلامی پارٹی کے چئرمین شیخ المعتوق کو 5 سال کی سزا سنائی ۔
خبر کا کوڈ: 440776 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے یونیورسٹیز کے ڈین سے ملاقات میں؛
مراجع تقلید قم میں سے آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے یونیورسٹیز کے ڈین سے ملاقات میں یونیورسٹیز کو علم و تقوائے الھی کا مرکز قرار دئے جانے کی تاکید کی اور کہا: جس قدر بھی اسلامی معاشرہ کو نقصان ہوا ہے وہ بے تقوا علماء اور دانشوروں کی وجہ سے ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440775 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
آیت الله موسوی جزائری:
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عصر حاضر میں رسا نیوز ایجنسی جیسے سچے اور امانت دار خبری مراکز کی شدید ضرورت ہے ، سوشل میڈیا پر کنٹرول نہ ہونے پر شدید تنقید کی اور اس میں بہتری لائے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440774 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
امریکی دشمنی کی اصل وجہ اسلامی انقلاب کا قرآنی و اسلامی نظریہ ہے جس سے امریکی و صہیونی پالیسیاں انقلاب کی کامیابی کے فورا بعد خوفزدہ ہو گئے تھے امریکہ آج بھی ایران کی نرم طاقت سے خوفزدہ ہے جو امریکی نظام اور سرمایہ دارنہ نظام کو ملیا میٹ کر سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440772 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ ، یورپ اور بعض علاقائی ممالک کی طرف سے ضد انقلاب عناصر اور منافقین کے ساتھ تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس اتحادی ممالک ایران میں تخریبی کارروائی اور عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440771 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ تعزیتی پیغام میں آیت الله سید محمد حسینی شاهرودی کی انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 440761 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
آیت الله رئیسی:
اسلامی جمھوریہ کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا: انگلینڈ اور یوروپ کے حق میں بہتر یہی ہے کہ وہ جلد از جلد ایران کی تیل بردار کشتی کو آزاد کردیں وگرنہ بدترین نتائج سے روبرو ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440760 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
آیت الله صافی گلپائگانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله صافی گلپائگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شھر قم، دنیا میں علم اور اسلامی معارف کا مرجع رہے کہا: حوزہ علمیہ قم کے فارغ التحصیل افراد ، علم و تشنگان معارف اسلامی کو سیراب کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440759 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
خبر کا کوڈ: 440758 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
خبر کا کوڈ: 440757 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کسی راہ حل تک پہنچنے کے لئے یورپی ممالک کے ساتھ ٹیلیفون پرسرکاری اور غیر سرکاری سطح پر گفتگو کا سلسلہ جاری ہے ورنہ ہم 60 دن کے بعد تیسرے مرحلے میں عملی قدم اٹھائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440755 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
قم المقدسہ میں شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کا 94 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 440754 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
جنرل امیر حاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے ایران کی تیل بردار کشتی کو جبل الطارق میں پکڑنے پر برطانیہ کی مذمت اور سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے بحری ڈکیتی اور راہزنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440753 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
حافظ کاظم رضا نقوی:
قرآن و اہلبیت مشن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نصیری غالی عناصر کا کنونشن بری طرح ناکام ہوگیا، نام نہاد کنونشن میں مراجع عظام، علماء کرام کے خلاف گھٹیا زبان کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ واضح ہوگیا کہ کنونشن کے منتظمین کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440752 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
مولانا عاصم مخدوم:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے دفتر میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین کل مسالک علماء بورڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امن و امان اور معاشی استحکام کیلئے مذہبی و سماجی ہم آہنگی کا قیام ضروری ہے۔ ملک کو اسوقت داخلی حوالے سے کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440751 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
میرواعظ عمر فاروق:
جامع مسجد سرینگر میں فلسفہ حج اور احکام حج پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے میرواعظ عمر نے کہا کہ حج ارکان اسلام کا پانچواں اور آخری رکن ہے جو ہر عاقل، بالغ، صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔
خبر کا کوڈ: 440750 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
کورس میں حجت الاسلام مولانا محی الدین کاظم، مولانا نصیر حیدر، مولانا عامر ہمدانی، مولانا امداد حسین صابری، مولانا انیس الحسنین خان اور مولانا افتخار حسین نقوی نے کورس میں شریک طلبہ سے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 440749 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات سے اسرائیل میں مقیم ایتھوپیا سمیت دیگر ممالک کے یہودی بھی تنگ آکر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440748 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
سری لنکا کے حکام نے سعودی حمایت کے زیر سایہ وہابیت طرز فکر روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440747 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
ایٹمی معاہدے پر عملدر آمد کے لیے یورپی فریقوں کو دی جانے والی ساٹھ روزہ مہلت اتوار سات جولائی کو ختم ہوگئی جس کے بعد ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدر آمد کی سطح میں کمی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440746 تاریخ اشاعت : 2019/07/07