ٹیگس - رسا نیوز
آیت اللہ صدیقی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے یورپی ممالک کی طرف سے ایران کو سختیوں اور دشواریوں میں تنہا چھوڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی ممالک کی رفتار بھی امریکی رفتار سے کم نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440219 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ لرستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور مشکلات کو دور کرنے کے لئے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی امداد کے لئے کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440218 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
جنرل زبیر محمود:
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیر محمود کا کہنا ہے کہ دنیا میں اسلامو فوبیا پروان چڑھ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440217 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
ہم اور آپ عصر انتظار میں جی رہے ہیں عصر انتظار میں جینے کے دو رخ ہیں ایک یہ کہ جس کے انتظار میں جی رہے ہیں اسکے لئے کیا کر ہے ہیں اگر انتطار کے تقاضوں کو پورا کر رہے ہیں تو ہمارا یہ جینا عصرِ ظہور میں جینے جیسا ہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440216 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
خبر کا کوڈ: 440207 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
خبر کا کوڈ: 440206 تاریخ اشاعت : 2019/04/18
خبر کا کوڈ: 440205 تاریخ اشاعت : 2019/04/18
خبر کا کوڈ: 440204 تاریخ اشاعت : 2019/04/18
خبر کا کوڈ: 440202 تاریخ اشاعت : 2019/04/18
خبر کا کوڈ: 440201 تاریخ اشاعت : 2019/04/18
خبر کا کوڈ: 440200 تاریخ اشاعت : 2019/04/18
ڈاکٹر سمیعہ راحیل قاضی:
اسلامی نظریاتی کونسل کی سابق خاتون رکن نے جب تک امت مسلمہ زوال کا شکار ہے اور جب تک وہ اس قرآنی فلاحی نظام کی طرف نہیں آتی، سودی چنگل سے معیشت نہیں نکلتی، اس وقت تک ہمارا ںظام ٹھیک نہیں ہوسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 440199 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
ایس یو سی کے صوبائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے تمام ڈویژنل اور ضلعی تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ نماز جمعہ کے بعد مساجد کے باہر اور مرکزی شاہراہوں اور چوراہوں میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440198 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
حدیث کے نکات سے یہ روشن ہوا تھا کہ خلافت رسول خدا ﷺ صرف بارہ افراد میں منحصر ہے اور نسب والی روایات سے پتا چلا کہ وہ افراد خاندان قریش اور بنی ھاشم سے ہونگے، جنکے آخری مھدی علیہ السلام اور وہ بھی رسول خدا کے فرزند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440197 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے انڈیا میں انیس قرآنی مقابلے منعقد کیے جاچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440196 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی بری فوج کے کمانڈروں سے ملاقات میں سپاہ کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے درمیان اتحاد اور تعاون کو قابل ستائش قراردیا ۔
خبر کا کوڈ: 440195 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
عادل عبد المہدی:
عراقی وزیر اعظم نے اپنے ملک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتصادی سرگرمیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440193 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
امریکی کانگریس رکن:
امریکی ایوان نمائندگان کی رکن ٹلسی گیبرڈ نے صدر ٹرمپ کو دہشت گرد گروہ القاعدہ کا سب سے بڑا حامی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 440192 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
بحرین کی نمائشی عدالت نے حزب اللہ کے ساتھ تعلقات رکھنے کے الزام میں ایک سو اڑتیس بحرینیوں کی شہریت سلب کئے جانے کا حکم سنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440191 تاریخ اشاعت : 2019/04/17
محمد اشتیہ:
فلسطینی اتھارٹی کے نامزد نئے وزیراعظم محمد اشتیہ نے امریکہ پر فلسطینیوں کے خلاف اقتصادی جنگ مسلط کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440190 تاریخ اشاعت : 2019/04/17