رسا نیوز - صفحه 72

ٹیگس - رسا نیوز
مسلم پرسنل لا بورڈ:
مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی رحمانی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابری مسجد کے بدلے میں کوئی چیز نہیں لی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 440823    تاریخ اشاعت : 2019/07/17

محمد جواد ظریف:
ایرانی وزیر خارجہ نے بعض امریکی عہدیداروں کے اس دعوے کے جواب میں کہ ایران اپنے میزائل پروگرام پر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ امریکہ ادھر ادھر کی باتیں کرنے کے بجائے علاقے کے نئے صداموں کو اسلحے کی فروخت کا سلسلہ بند کرے۔
خبر کا کوڈ: 440822    تاریخ اشاعت : 2019/07/17

نائجیریا کے فوجیوں نے اسلامی تحریک کے بانی شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے میں شریک لوگوں پر حملہ کرکے کم سے کم ایک شخص کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440821    تاریخ اشاعت : 2019/07/17

چین:
چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران جوہری معاہدے کو ایک جامع بین الاقوامی معاہده قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440820    تاریخ اشاعت : 2019/07/17

انسانی حقوق کی امریکی تنظیموں نے تارکین وطن کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسیوں کے خلاف عدالت میں کیس دائر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440819    تاریخ اشاعت : 2019/07/17

مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں شیخ زکزکی کے حق میں نائجیریا حکومت کے غیر انسانی اور غیر قانونی اقدامات انجام دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور نائیجریا حکومت کو ان کی جان کا ذمہ دار ٹھرایا ۔
خبر کا کوڈ: 440810    تاریخ اشاعت : 2019/07/15

علامہ مقصود علی ڈومکی:
عشرہ کرامت اور حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے گوٹھ تاج محمد برڑو میں محفل جشن کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440809    تاریخ اشاعت : 2019/07/15

پیر سید اشفاق بخاری:
جموں و کشمیر ضلع کے بڈگام کے اہل سنت عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں فروعی مسائل کو بالائے طاق رکھکر اپنے مشترکات پر مل بیٹھنا چاہئے کہا: تعلیم اور اتحاد اسلامی کے بغیر مسلمانوں کی سربلندی ممکن نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440808    تاریخ اشاعت : 2019/07/15

علامہ ریاض نجفی:
وفاق المدارس الشیعہ کے صدر کا کہنا تھا کہ پہلے زمانے کے لوگوں کی زیادہ عمر کا ایک راز خالص غذا اور غیر ضروری آسائشات کا نہ ہونا تھا۔ اب ناخالص غذاﺅں کیساتھ ساتھ خود کو غیر ضروری آسائشات کا عادی بنا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440807    تاریخ اشاعت : 2019/07/15

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکام میں گارڈین کونسل کے تین فقہاء کو نئی مدت کے لئے منصوب کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440806    تاریخ اشاعت : 2019/07/15

جماعت اسلامی نے ھندوستان میں اسلاموفوبیا کے خلاف چار سالہ پروگرام کا اعلان کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 440805    تاریخ اشاعت : 2019/07/15

ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے یورپی ملکوں کے عملی اور ٹھوس اقدامات اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440804    تاریخ اشاعت : 2019/07/15

خبر کا کوڈ: 440795    تاریخ اشاعت : 2019/07/13

یمن کے مجاہدین نے اپنی استقامت و پائمردی سے دنیا پر ثابت کر دیا ہے کہ اگر عزم و جزم ہو اور عوام آپکے ساتھ ہوں تو دنیا کی ہر طاقت کو شکست دی جا سکتی ہے۔ آج یمنیوں بالخصوص انصاراللہ کی استقامت نے امریکی کانگریس کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440794    تاریخ اشاعت : 2019/07/13

علامہ ریاض نجفی:
علامہ ریاض نجفی کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہنا تھا کہ قرآن کی اہمیت کو اُس زمانے کے کافر بھی تسلیم کرتے تھے کہ یہ کسی بشر کا کلام نہیں اور یہ حقیقت ہے کہ آج بھی اگر غیر مسلم اسلام قبول کر رہے ہیں تو وہ قرآن مجید کی وجہ سے ہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440793    تاریخ اشاعت : 2019/07/13

علامہ عارف واحدی:
شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ امریکہ، مسلم ممالک کو ایک ایک کر کے تباہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اسرائیل کو مضبوط کرنے، مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے منحوس مشن پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 440792    تاریخ اشاعت : 2019/07/13

چھٹے بین الاقوامی سیمینار بعنوان قرآن تمدنوں کا سرچشمہ کے عنوان سے نیلای میں منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440791    تاریخ اشاعت : 2019/07/13

ایت اللہ کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کے ایک سال بعد بھی اس عالمی معاہدے پر نہ صرف عمل نہیں کیا بلکہ انہوں نے عملی طور پرامریکا کی پیروی کی۔
خبر کا کوڈ: 440790    تاریخ اشاعت : 2019/07/13

مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا کو عروج:
یورپی ممالک خاص طور سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں اسلاموفوبیا کا سلسلہ جاری ہے اور کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں یا ان کے مقدسات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440789    تاریخ اشاعت : 2019/07/13

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ آج اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل خوفزدہ ہے اور اسلامی مزاحمت ہر دور کی نسبت زیادہ طاقتور بن گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440788    تاریخ اشاعت : 2019/07/13