رسا نیوز - صفحه 71

ٹیگس - رسا نیوز
سعودی حکام نے اج تک تقریبا 15 لاکھ حاجیوں کے مکہ مکرمہ پہونچنے کی اطلاع دی ۔
خبر کا کوڈ: 440851    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

شهر قطیف سعویہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله «هلال المؤمن» نے دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 440850    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

عراقی پارلیمنٹ ممبر نے بصرہ کے حالیہ مظاھرہ سے فتنہ گر بلوائیوں کو دور رہنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440849    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

مرکز اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایرانی ذمہ داروں نے اپنے سفر شهر نجف اشرف عراق کے دوران مرجع تقلید عراق آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 440848    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

یہ کتاب رهبر معظّم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے حالات زندگی پر مشتمل کتاب «إنّ مع الصّبر نصراً» کا فارسی ترجمہ ہے جو انقلاب اسلامی پبلیشر کے ذریعہ ترجمہ ہوکر مارکیٹ میں روانہ کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440847    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

مظاہرین سے آئی ایس او کے مرکزی اور مقامی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے نائجیریا میں اسیر شیعہ رہنماء شیخ زکزکی اور انکی اہلیہ کیخلاف ظالمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 440846    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

وفا فاؤنڈیشن کے صدر پرویز علی وفا نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر خصوصاً جموں خطہ ماضی میں کسی حد تک پُرامن رہا ہے لیکن اب چند مفاد خصوصی عناصر مذہب کے نام پو لوگوں کو بانٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440845    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

ھندوستانی سپریم کورٹ نے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کورٹ کو تاریخی بابری مسجد کی شہادت کیس کا فیصلہ سنانے کے لیے 9 ماہ کا حتمی وقت دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440844    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر برطانوی بحری جہاز کو ضبط کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440843    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

اسلامی تحریک کے رھنما شیخ زکزکی کادونا کی عدالت میں پیش کئے گئے، سماعت اگلے پیر تک کے لیے ملتوی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 440842    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قید سے ان کی فوری رہائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440841    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کی پوزیشن بہت مضبوط ہے جس کے نتیجے میں مغربی ایشیا میں امریکہ و اسرائیل کی دشمنانہ پالیسیاں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 440840    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

عراقی نیوز ایجنسیوں نے مغربی بغداد کے ایک امام بارگاہ میں دھماکہ کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 440831    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

حشد شعبی عراق (عراقی عوامی فورسز) کے اہل کاروں نے داعش کے دو سرغناوں کو اپنی جال میں جال پھنسا لیا ۔
خبر کا کوڈ: 440830    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

حرم امام حسین(ع) کی جانب سے منعقد ہونے والی فن سخنوری کلاسز میں حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی کے دفتر کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 440829    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

رسا نیوز ایجنسی کے مینجینگ ڈائرکٹر:
رسا نیوز ایجنسی کے مینجینگ ڈائرکٹر نے صوبہ سمنان کے حوزات علمیہ کے مدیر سے ملاقات میں آیت الله اعرافی کی مدیریت کے تجربات کو راہ گشا اور حلّال مشکلات جانا اور کہا: رسا نیوز ایجنسی دنیا کے شیعہ حوزات علمیہ اور شخصیتوں کے مورد اعتماد میڈیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440828    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

خبر کا کوڈ: 440827    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد عبادی زادہ کو صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور بندر عباس کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440826    تاریخ اشاعت : 2019/07/17

پاکستان نے چار مہینے بعد مشرقی فضائی حدود تمام کمرشل پروازوں کے لئے کھولتے ہوئے ہندوستان کے لئے فضائی حدود کے استعمال کی بندش ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 440825    تاریخ اشاعت : 2019/07/17

کمالوندی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس وقت یورینیم کی افزودگی ساڑھے چار فیصد ہے مگر یہ عمل ایکسپریس ٹرین کی مانند ہے جو ساڑھے چار فیصد سے بیس فیصد تک بھی پہنچ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440824    تاریخ اشاعت : 2019/07/17