رسا نیوز - صفحه 70

ٹیگس - رسا نیوز
خبر کا کوڈ: 440885    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

پاکستان:
گمبہ سکردو میں اسد عاشورا 28 جولائی جبکہ سکردو شہر میں دو اگست کو منایا جائے گا۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440884    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

پاکستان کے سنی عالم دین:
ٹی ایس ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت محمدِ عربی (ص) نے اپنی آخری وصیت میں یہود و نصاری کو جزیرہ عرب سے نکالنے کا حکم ارشاد فرمایا تھا، قرآنی نقطہ نظر کے مطابق یہود و نصاری کو دوست اور مکہ ما محافظ بنانا جائز نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440883    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

سونیا گاندھی :
ہندوستان میں یو پی اے کی لیڈر سونیا گاندھی نے حق اطلاعات ترمیمی بل پر سخت تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440882    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے فلسطینی تنظیم حماس کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کی پالیسی فلسطینی عوام کی حمایت پر استوار ہے اور ایران کو فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کی حمایت پر فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 440881    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

جموں کشمیر کی عوام نے شیخ ابراھیم زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 440880    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

حرم امام حسین علیہ السلام کے پانچ قرآء سنی وقف بورڈ کے قرآنی مقابلوں میں منتخب ہوگئے ہیں.
خبر کا کوڈ: 440879    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ ہوا تو اس سے پیدا ہونے والی تباہی کا کسی کو اندازہ نہیں اور پاکستان پر اس کے بدترین اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 440878    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

آیت الله حکیم:
مراجع تقلید عراق میں حضرت آیت الله حکیم نے کہا کہ تمام مومنین خصوصا قبائل کے ذمہ داران داعش سے مقابلہ میں شیعہ ترکمن اور شبک خواتین کی فداکاری پر فخر کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440871    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

انجمن علمدار کربلا کے اراکین اور آیت الله محقق کابلی کے دفتر کے ذمہ داروں نے شھر قم ایران کے پولیس کے کمانڈر اور دیگر اہل کاروں سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 440870    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

حضرت آیت الله وحید خراسانی نے حج میں مقیم اپنے بعثہ کے افراد سے ملاقات میں حجاج کے سوالات کے جوابات اور ان کی رسیدگی کی تاکید کی اور حج کی معنویت سے استفادہ پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 440869    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ وعدہ الہی کے مطابق فلسطین کا مسئلہ فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے حق میں حل ہوکے رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 440868    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

آیت الله خاتمی نے رسا نیوز سے گفتگو میں:
خبرگان رھبر کونسل کی بنیاد کمیٹی کے رکن نے انگلینڈ کی تیل بردار کشتی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی جانب سے روکے جانے پر انہیں سراہا اور کہا: سامراجی دنیا ایران سے مقابلے میں ناتوانی کا احساس کررہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440867    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

علامہ ریاض نجفی:
پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ رسول اللہ کی قائم کردہ اسلامی حکومت کا تسلسل قیامت تک رہنا ہے، جس کیلئے پیغمبر اکرم نے اپنے 12 معصوم جانشین مقرر فرمائے، جن میں سے بعض کو ظاہری حکومت کرنے کا موقع ملا اور بعض کو نہ مل سکا۔
خبر کا کوڈ: 440866    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کے یکطرفہ اقتصادی اقدامات کو اقتصادی دہشت گردی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردوں سےمذاکرات نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 440864    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے 17 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں بعض کو سزائے موت ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440863    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں مستضعفین فاؤنڈيشن اور امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہان کو ممنصوب کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440862    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

الازھر نے جرمنی میں توہین قرآن کی شدید مذمت کرتے ہویے کہا ہے کہ اس سے شدت پسندی میں اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 440861    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

ادارہ اوقاف سے وابستہ قومی مرکز کے تعاون سے بہترین قرآء کے درمیان مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440860    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

عراق:
عراقی فورسز نے ملک کے شمال میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440859    تاریخ اشاعت : 2019/07/22