22 July 2019 - 21:43
News ID: 440871
فونت
آیت الله حکیم:
مراجع تقلید عراق میں حضرت آیت الله حکیم نے کہا کہ تمام مومنین خصوصا قبائل کے ذمہ داران داعش سے مقابلہ میں شیعہ ترکمن اور شبک خواتین کی فداکاری پر فخر کریں ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر نجف اشرف سے رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید عراق میں حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم نے شیعہ ترکمن اور شبک خواتین کے گروہ سے ملاقات میں کہا: داعش کے ظلم و ستم کے مقابل شیعہ ترکمن اور شبک خواتین کی قربانی قابل تحسین ہے ۔

آیت الله سید محمد سعید حکیم نے مزید کہا: تمام مومنین خصوصا قبائل کے ذمہ داران کو داعش سے مقابلہ میں شیعہ ترکمن اور شبک خواتین کی فداکاری پر فخر کرنا چاہئے اور ان کی منزلت کا احترام کرنا چاہئے کیوں کہ انہیں نے عظیم قربانیاں دی ہیں اور بہت مصیت اٹھائی ہے ۔

انہوں نے ترکمن اور شبک خواتین کو نصیحتیں کرتے ہوئے زندگی میں چین و سکون کی تاکید کی ۔

حضرت آیت الله حکیم نے آخر میں خداوند متعال سے داعش سے ان ستم دیدہ خواتین کا انتقام لینے کی دعا کی اور ان مظلوم خواتین کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا کرنے دعا کی ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬