ٹیگس - رسا نیوز
مسجد کوفہ کے امام جماعت:
مسجد کوفہ عراق کے امام جماعت نے واضح طور سے کہا کہ نیکی معاشرہ کی تطھیر اور تکمیل کا سبب ہے لہذا سبھی کو اس نیک عمل کی جانب دعوت دینی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441053 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
قاضی نیاز حسین نقوی:
پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ افسوس کہ 72 سال اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ہونے کے باوجود انسانی حقوق کی تنظیمیں اور سلامتی کونسل بھارتی مظالم کو بند نہیں کروا سکی۔ کشمیریوں کو کرفیو کے باعث نماز عید کی ادائیگی کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 441051 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ جو بھی مومن قوم اللہ پر ایمان اور الہی وعدے پراعتقاد رکھے گی وہ یقینی طور پرکامیاب ہوگی اور بلاشبہہ یمن کی مظلوم اور مجاہد قوم بھی کامیاب ہو کر رہے گی -
خبر کا کوڈ: 441050 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
سهیلا زکزکی:
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ زکزکی کی بیٹی نے مدانتا اسپتال میں اپ کا علاج شروع ہونے کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ انہیں اسپتال سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441049 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم:
بحرین کے روحانی پیشوا نے کہا ہے کہ بحرین کے مظلوم شہریوں کو حق بات کی خاطر جیل میں پابند سلاسل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441048 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
ھندوستان:
جے پور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد اب 15 پولیس اسٹیشنوں کے حددومیں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441047 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
حجت الاسلام محققی نے بیان کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی کے سربراہ نے قم میں مختلف قوم و ملت کے پائے جانے کے اسباب دین و روحانی عنصر جانا ہے اور اسے ایک مناسب موقع جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441045 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
رسا نیوز ایجنیسی کے مینجینگ ڈائرکٹر:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام محققی نے کہا کہ حوزوی اور دینی مرکز اور اس کی سیاستوں کو انقلاب اسلامی کے سپریم لیڈرس کی ہدایتوں کے زیر سایہ ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441026 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
بھارتی حکومت کے غیرقانونی اقدام کےخلاف سری نگر میں 10ہزارسے زائد کشمیریوں نےکرفیو کے باوجود مظاہرہ کیا ، بھارتی فورسز نے مظاہرین پر آنسوگیس اورپیلیٹ گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے 3 کشمیری جاں بحق اور 42سے زائد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 441024 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
امیر عبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے مشیر نے کشمیر کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ عسکری طریقہ سے کشمیر کا راہ حل ممکن نہیں ہے ایران مسئلہ کے پرامن حل کا خیرمقدم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441023 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ ایرانی قوم نے استقامت اور پائداری کے ساتھ امریکہ کے غرور و تکبراور دبدبہ کو خاک میں ملادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441022 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
پاکستان:
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی جانب سے ڈیرہ اللہ یارمیں کانفرنس " اسلام میں خواتین کے حقوق" کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کی اہم خواتین دانشور اور ماہرین تعلیم کی شرکت۔
خبر کا کوڈ: 441021 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں وکشمیر آئندہ 31اکتوبر کو دومرکز کے زیرانتظام ریاستوں جموں وکشمیراور لداخ میں تقسیم ہوجائےگی۔
خبر کا کوڈ: 441020 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
انصارالله:
یمن کی عوامی اور انقلابی تحریک انصارالله نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ ابراہیم الحوثی کی شہادت استقامتی تحریک کی تقویت کا باعث بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 441018 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام 18 زبانوں میں شائع کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441017 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441006 تاریخ اشاعت : 2019/08/08
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ پیغام میں افغانستان کے جلیل القدرعالم دین اور شیعہ علماء کونسل افغانستان کے سربراہ آیت الله آصف محسنی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 441005 تاریخ اشاعت : 2019/08/08
رهبر معظم انقلاب:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ انقلابی و اسلامی افکار کی بنیاد پر ایران کے لئے مفید سائنسی ترقی کا بھرپور امکان پایا جاتا ہے اور ایران کے ممتاز ذہانت اور علمی صلاحیت کے مالک نوجوانوں کو چاہئے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے افق کو وسیع تر کریں ۔
خبر کا کوڈ: 441004 تاریخ اشاعت : 2019/08/08
آیت الله العظمی سید علی سیستانی کے نمائندہ:
آیت الله العظمی سید علی سیستانی کے نمائندہ نے عراق میں پرائویٹ اداروں کے احیاء کی تاکید کی اور کہا: حکومت اقتصادی مشکلات کے حل میں پڑوسی ممالک کو نمونہ عمل بنائے ۔
خبر کا کوڈ: 441003 تاریخ اشاعت : 2019/08/07
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ علاقہ میں امریکی اور عربی پلیٹ فارم فوجی ، حفاظتی اور ثقافتی میدان میں شکست سے روبرو ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441002 تاریخ اشاعت : 2019/08/07