‫‫کیٹیگری‬ :
07 August 2019 - 18:57
News ID: 441002
فونت
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ علاقہ میں امریکی اور عربی پلیٹ فارم فوجی ، حفاظتی اور ثقافتی میدان میں شکست سے روبرو ہوچکا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی نجف اشرف عراق سے رپورٹ کے مطابق، نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام سید صدرالدین قبانچی نے  مجلس اعلائے اسلامی عراق کے اراکین کی نشست میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ عراق اپنے حالات میں بہتری لانے اور عالمی میدان میں واپس انے میں کوشاں ہے ۔

انہوں نے مزید کہا: علاقہ میں امریکی اور عربی پلیٹ فارم فوجی ، حفاظتی اور ثقافتی میدان میں شکست سے روبرو ہوچکا ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی عراقی امام جمعہ نے عراق کی عوامی فورس (الحشد الشعبی) کے حوالے سے امریکی پیغام کے مقابل عراق وزیر خارجہ کے بیان کو باعث فخر بتاتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت اور ملت عراق اسی ظالمانہ پابندیاں کہ جو کسی ملت کی ازادی کے خلاف اور غلامی کا سبب ہو قبول نہیں کرتی اور ایک ایسی ملت کہ جو ہمیشہ ملت عراق کے ساتھ رہی ہے اس سے تعلقات نہیں توڑ سکتی ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬