‫‫کیٹیگری‬ :
07 August 2019 - 12:18
News ID: 440998
فونت
قطر کی وزارت اوقاف سے وابستہ قرآنی امتحانات میں ۱۳۹ مراکز سے ۵۹۶۹ طلباء شریک ہوئے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی خبررساں ادارے iloveqatar سے رپورٹ کے مطابق، قطر کی وزارت اوقاف سے وابستہ ادارہ تبلیغ کے تعاون سے قرآنی امتحانات میں ۱۳۹ مراکز سے ۵۹۶۹ طلباء شریک تھے ۔

ادارے کے مطابق امتحانات تین ہفتے تک جاری رہیں گے جو ۴۶۶ کمیٹیوں کی زیرنگرانی صبح و شام کے اوقات میں منعقد ہورہے ہیں اور ماہرین اس کی نظارت پر مامور ہیں۔

قرآنی امتحانات جو سال میں چار بار منعقد کیے جاتے ہیں اس میں حفظ قرآن کے طلباء کی صلاحیتوں کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬