صدرالدین قبانچی

ٹیگس - صدرالدین قبانچی
نجف اشرف کے امام جمعہ؛
نجف اشرف کے امام جمعہ نے آئندہ کچھ دنوں میں مصطفی الکاظمی کا مختلف ممالک اور ایران کے سفر کا استقبال کرتے ہوئے عراق سے امریکی فوج کے فوری انحلا کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443215    تاریخ اشاعت : 2020/07/19

نجف اشرف کے امام جمعہ:
شھر نجف اشرف کے امام جمعہ نے امریکی صدر جمھوریہ «ٹرمپ» کے مواخذہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: امریکا بکھرنے کے قریب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441791    تاریخ اشاعت : 2019/12/22

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ علاقہ میں امریکی اور عربی پلیٹ فارم فوجی ، حفاظتی اور ثقافتی میدان میں شکست سے روبرو ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441002    تاریخ اشاعت : 2019/08/07

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے غاصب صھیونیت کو علاقہ کی مشکلات کا بانی سمجھا اور کہا کہ علاقہ کی مشکلات اسرائیل کی نابودی سے ختم ہوجائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 440904    تاریخ اشاعت : 2019/07/27

نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اس بیان کے ساتھ کہ ایران کی قدرت روز بروز بلندی کی طرف گامزن ہے وضاحت کی : «آیت الله خامنه ای» کے خلاف ٹرامپ کا اظہار نظر احمقانہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440695    تاریخ اشاعت : 2019/06/30

نجف کے امام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے موصل کی آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا : عراق میں داعش کی خودساختہ حکومت کی مٹی پلید ہوچکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428803    تاریخ اشاعت : 2017/07/01