22 December 2019 - 01:21
News ID: 441791
فونت
نجف اشرف کے امام جمعہ:
شھر نجف اشرف کے امام جمعہ نے امریکی صدر جمھوریہ «ٹرمپ» کے مواخذہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: امریکا بکھرنے کے قریب ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، نجف اشرف عراق کے امام جمعہ حجت الاسلام سید صدرالدین قبانچی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں جو حسینیہ فاطمہ کبری میں کثیر نمازیوں کی شرکت میں منعقد ہوا کہا: امریکا بکھرنے کے قریب ہے ۔

انہوں نے مزید کہا: عراقی عوام ھرگز موقع نہ دے کہ ان کے ملک کے خلاف کسی قسم کی سازش کامیابی سے ہمکنار ہو ۔

شھر نجف اشرف کے امام جمعہ نے امریکی صدرجمھوریہ «ٹرمپ» کے مواخذہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: امریکا بکھرنے کے قریب ہے ۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬