20 June 2020 - 14:52
News ID: 442976
فونت
حجت الاسلام و المسلمین قبانچی:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اپنی تقریر میں بیان کیا : وہ ہاتھ جنہوں نے بعثیوں کو اس منصب سے ہٹایا ہے اسی طرح قدرت میں ہے اور ان لوگوں کو اس کام کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید صدالدرین قبانچی نے اپنی ایک تقریر میں کرونا سے مقابلہ کے لئے ادارے صحت کی طرف سے بیان کئے گئے اصول پر عمل کی تاکید کی ہے اور وضاحت کی : اس ہدایات پر عمل انسانی و صحتی پہلو کے ساتھ ساتھ شرعی جنبہ کا بھی حامل ہے ۔

انہوں نے عراق کی سرزمین پر یلی برن ترکی کے اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ہم لوگ پڑوسی ممالک کے ساتھ متحد و یکجہتی اور پر امن زندگی بسر کرنے کا خواہاں ہوں اور ہر طرح کی عراق کی سرزمین پر فوجی آپریشن کی مذمت کرتا ہوں ۔

حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے بیان کیا : امریکی سامراج اس ملک میں کرونا و نسل پرستی کی بحران کے باوجود عراق میں ویسے ہی باقی ہے اور یہ اس بات کی علامت ہے کہ امریکا بہت ہی جلد تباہی کے دہانے پر ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : عراقی حکومت دوبارہ بعثیوں و دہشت گردوں کو قدرت میں آنے اور اعلی مقام حاصل کرنے کا ذمہ دار ہیں ، اس کے با وجود کہ وہ ہاتھ جنہوں نے ان لوگوں کو اس منصب سے ہٹایا ہے اسی طرح قدرت میں ہے اور ان لوگوں کو اس کام کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

نجف اشرف کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید صدالدرین قبانچی نے اپنی گفتگو کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے امام صادق علیہ السلام کی یوم شہادت کی مناسبت سے ایک حدیث بیان کی ۔

انہوں نے مزید کہا: عراقی عوام ھرگز موقع نہ دے کہ ان کے ملک کے خلاف کسی قسم کی سازش کامیابی سے ہمکنار ہو ۔

شھر نجف اشرف کے امام جمعہ نے امریکی صدرجمھوریہ «ٹرمپ» کے مواخذہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: امریکا بکھرنے کے قریب ہے ۔ 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬