ٹیگس - قدرت
حجت الاسلام و المسلمین قبانچی:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اپنی تقریر میں بیان کیا : وہ ہاتھ جنہوں نے بعثیوں کو اس منصب سے ہٹایا ہے اسی طرح قدرت میں ہے اور ان لوگوں کو اس کام کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 442976 تاریخ اشاعت : 2020/06/20
سید عبدالرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے یوم فوج کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایران کی مسلح فوج طاقت اور قدرت کی ایسی عظیم بلندی پر پہنچ چکی ہے جہاں سے وہ مختلف میدانوں میں حاضر ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442527 تاریخ اشاعت : 2020/04/17
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ کوئی شخص کفار کی حمایت و طرفداری کرے اور وہ اسلام سے محبت کا دعوا بھی کرے تو یہ ممکن نہیں ہے بیان کیا : ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ کوئی امریکا کا غلام ہو اور خود کو حرمین و شریفین کا خادم جانے ۔
خبر کا کوڈ: 435590 تاریخ اشاعت : 2018/04/17