قبانچی

ٹیگس - قبانچی
نجف اشرف کے امام جمعہ؛
نجف اشرف کے امام جعمہ نے کہا : امریکا اپنے عمر کی آخری سانسیں لے رہا ہے اور صیہونی فتنہ کے مقابلہ میں ہوشیاری سے کام لینا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 443270    تاریخ اشاعت : 2020/07/25

حجت الاسلام و المسلمین قبانچی:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اپنی تقریر میں بیان کیا : وہ ہاتھ جنہوں نے بعثیوں کو اس منصب سے ہٹایا ہے اسی طرح قدرت میں ہے اور ان لوگوں کو اس کام کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 442976    تاریخ اشاعت : 2020/06/20

نجف اشرف کےامام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ علاقے کی اہم تبدیلیوں میں عراق اہم کردار ادا کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441405    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ حجت الاسلام سید صدر الدین قبانچی نے امریکی چائنل «الحرة» کو داعشیوں کا حامی جانا اور کہا: شیعہ حتی اسلامی حکومتوں کے ہاتھوں بھی تکلیف و اذیت میں مبتلی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441241    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

شھر نجف اشرف کے امام جمعہ:
شھر نجف اشرف کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ عراق کے علوی اور حسینی عوام سے غاصب صھیونیت اسرائیل خوف زدہ اور ہراساں ہے ۔  
خبر کا کوڈ: 441181    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے امریکی صدر جمھوریہ کے حالیہ سفر عراق کی جانب اشارہ کیا اور کہا: عراقی اپنی حفاظت خود کرسکتے ہیں لہذا انہیں امریکا کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439479    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے سعودیہ عربیہ کے ولی عھد محمد بن سلمان کے ہاتھوں امام زمانہ (عج) کی توھین کئے جانے پر سخت عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: امام مهدی (عج) کے ظهور کی بشارت تمام مسلمانوں پر واجب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435498    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اسلامی جمھوریہ ایران کو خستگی ناپذیر بتاتے ہوئے کہا: ایران کے خلاف امریکی پابندیاں میں توسیع انہیں عقب نشینی پر مجبور نہیں کرسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 424826    تاریخ اشاعت : 2016/12/02

نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے سعودیہ عربیہ کے نیوز پیپر شرق الاوسط کے توھین آمیز اقدامات کو جنون آمیز و احمقانہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 424701    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

حجت الاسلام سید صدرالدین قبانچی کا؛
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے امام جمعہ نے شیخ الازهر کے اس بیان پر کہ ائمہ اطهار(ع) فقط فکری امام کے حامل تھے ان کی سیاسی امامت، شیعوں کی اضافہ کردہ ہے جواب میں کہا کہ ای کاش اپ نے فکری امامت ہی سہی اھل بیت اطھار علیھم السلام سے لی ہوتی ۔
خبر کا کوڈ: 8351    تاریخ اشاعت : 2015/08/04

نجف اشرف کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ہمیں عالمی اتحادی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے کہا کہ عالمی اتحادیوں نے عوامی فورس کی مالی اور اسلحہ کی امداد کے ذریعہ اپنی سچائی واضح کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7354    تاریخ اشاعت : 2014/10/11

نجف اشرف کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے عراقی فوج اور عوامی فورس کے مقابل داعش کی ہار یقینی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7338    تاریخ اشاعت : 2014/10/06