Tags - رسا نیوز
ایران،پاکستان اور ہندوستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا اورعید الاضحیٰ 12 اگست بروز پیر کو ہوگی۔
News ID: 440963 Publish Date : 2019/08/03
مرجع تقلید عراق حضرت ایت اللہ شیخ محمد یعقوبی کی جانب سے نجف اشرف میں «امام محمد تقی الجواد(ع) جوانوں کیلئے ائڈیل» اجتماع کا انعقاد کیا گیا ۔
News ID: 440961 Publish Date : 2019/08/02
حجت الاسلام شیخ علی نجفی:
مرجع تقلید عراق آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار حجت الاسلام شیخ علی نجفی نے حج کے عظیم موقع سے بخوبی استفادہ کی تاکید کی اور کہا کہ اہل بیت علیهم السلام کے نظریات کی ترویج مبلغین کی اہم ذمہ داری ہے ۔
News ID: 440960 Publish Date : 2019/08/02
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید عراق نے الھی احکام کی پیروی اور سیرت اہلبیت علیھم السلام کے راستے پر گامزن رہنے کو قرب الهی کا سبب جانا ۔
News ID: 440959 Publish Date : 2019/08/02
حجت الاسلام اکرمی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خوف خدا رکھنے والا انسان بیت المال کی چوری نہیں کرتا ہے کہا: عوام کی خدمت کے لئے حکومت سے بجٹ لیکر عوم کو فریب دینے والے لوگ گناہ گار ہیں ۔
News ID: 440950 Publish Date : 2019/07/31
حجت الاسلام والمسلمین محمدی گلپائگانی:
رهبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے ذمہ دار نے ملک کے اقتصادی حالات اور اقتصادی پابندیوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: جن لوگوں کے اقتصادی حالات بہتر ہیں اور مدد کرسکتے ہیں ، خدا کی راہ میں انفاق کریں ۔
News ID: 440949 Publish Date : 2019/07/31
آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عید غدیر کو پورے شان و شوکت سے منایا جائے کہا: نیازمندوں کی ضرورتیں پوری کرنے کی کوشش کریں ۔
News ID: 440948 Publish Date : 2019/07/31
یمن جنگ میں ہزاروں قتل عام اور سعودی جنگ طلبی کے حوالے سے لوگوں نے حج بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 440947 Publish Date : 2019/07/31
انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق جاری سال کے آغاز سے اب تک چون فلسطینی شہید اور تین ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔
News ID: 440946 Publish Date : 2019/07/31
آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ یہ جلوس کشمیر کے تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کیلئے یکسان عقیدت و احترام کے حامل ہیں۔
News ID: 440944 Publish Date : 2019/07/31
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانسیسی صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کو ایک سال سے زائد کا عرضہ ہوگیا ہے لیکن اس عرصہ میں یورپی ممالک نے اپنے وعدوں پر عمل نہ کرکے بہت سے مواقع ضائع کردیئے ہیں۔
News ID: 440943 Publish Date : 2019/07/31
۷۲ سالہ محترمہ «خیریه حسین صابر» نے «جده» میں بزرگ ترین حافظ قرآن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
News ID: 440942 Publish Date : 2019/07/31
سرزمین عراق کے مرجع تقلید آیت الله شیخ بشیر نجفی نے آیت الله سید محمد رضا الخرسان کی مجلس ترحیم میں شرکت کی ۔
News ID: 440941 Publish Date : 2019/07/31
آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے ذمہ داری کا احساس کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اگر انسان کسی تحریک ، قبیلے یا دین و مذھب سے منسوب ہے تو اپنے ذمہ داری کے احساس کے حوالے سے اس کا وظیفہ بڑھ جاتا ہے ۔
News ID: 440940 Publish Date : 2019/07/31
حجت الاسلام شیخ سیفی مازندرانی:
حوزه علمیہ نجف اشرف کے استاد نے امام خمینی(ره) کو علم اصول میں بہت سارے موضوعات کا آغاز گر جانا اور کہا: فقیہ جامع شرائط ولی ہے جس کا حکم مجتھدین پر بھی واجب ہے ۔
News ID: 440939 Publish Date : 2019/07/30
News ID: 440934 Publish Date : 2019/07/29
مولانا مودودی نے اپنی معروف کتاب ”خلافت و ملوکیت“ میں صدر اسلام کی تاریخ پر ایک ناقدانہ نظر ڈالنے کی کوشش کی۔ انھیں بعض افراد کے بعض کام درست دکھائی نہ دیئے۔ انھوں نے اس وجہ سے کہ کہیں ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو، بڑی احتیاط سے قلم اٹھایا۔
News ID: 440933 Publish Date : 2019/07/29
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔
News ID: 440932 Publish Date : 2019/07/29
نجباء مزاحمتی تحریک کے مطابق بحرینی حکام اپنی شناخت کھوچکے ہیں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی انکے مظالم پر چپ ہیں۔
News ID: 440931 Publish Date : 2019/07/29
اسلامی موضوعات پر تین سو پنسٹھ داستانوں کی کتاب ہندوستان میں شائع کی جارہی ہے۔
News ID: 440930 Publish Date : 2019/07/29