‫‫کیٹیگری‬ :
29 July 2019 - 12:57
News ID: 440932
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: " قوم کے دل شاد اور خوشحال کرنے پر میں آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں"۔

سید علی خامنہ ای

۲۸ جولائی ۲۰۱۹ عیسوی

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬