Tags - رسا نیوز
حجت الاسلام مجتبی ذوالنوری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ برطانیہ کو اپنے غیر قانونی اقدام کا جواب دہ ہونا ہوگا۔
News ID: 440745 Publish Date : 2019/07/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کو عالمی معاہدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کرنا چاہئیے۔
News ID: 440744 Publish Date : 2019/07/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کے یورپی فریق کو ایران کے 60 روزہ الٹی میٹم کے اختتام کیساتھ جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں میں کمی لانے کے لیے نئے فیصلوں کا آج اعلان متوقع ہے.
News ID: 440743 Publish Date : 2019/07/07
پاکستان کے اہلسنت عالم دین:
جے یو پی پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ایران نے ٹرمپ کی دھمکیوں اور امریکہ کی پابندیوں کو حقارت سے ٹھکرا کر اس کے تکبر اور غرور کا سر خاک میں ملا دیا ہے۔
News ID: 440742 Publish Date : 2019/07/07
افغانستان کے صوبےغزنی میں خوفناک کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 72 سے زائد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔
News ID: 440741 Publish Date : 2019/07/07
News ID: 440740 Publish Date : 2019/07/06
News ID: 440739 Publish Date : 2019/07/06
سبطین سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ مرجعیت کا نظام دشمنان اسلام کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے جبکہ اجتہاد شیعیت کا اعزاز ہے، اسلام زندہ مذہب ہے جس میں تمام جدید مسائل کا حل بھی موجود ہے، ولایت فقیہ اسلام کا سیاسی نظام ہے ۔
News ID: 440738 Publish Date : 2019/07/06
آغا سید حسن:
بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید حسن نے کہا کہ نوجوان طبقے کا منشیات میں مبتلا ہونا اجتماعی خودکشی کے مترادف ہے اور ہم سب کو ایک اسلامی اور انسانی فریضے کے عنوان سے اس لعنت کے خلاف نبرد آزما ہونا چاہیئے۔
News ID: 440737 Publish Date : 2019/07/08
علامہ ساجد نقوی:
ایس یو سی کے سربراہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائد مرحوم علامہ سید محمد دہلوی، قائد بزرگوار علامہ مفتی جعفر حسین اور قائد شہید علامہ عارف الحسینی کی فکر سے الہام لیتے ہوئے اپنے آئینی حقوق کے دفاع اور شہری آزادیوں کے تحفظ تاریخ کو دہرایا جاسکتا ہے۔
News ID: 440736 Publish Date : 2019/07/06
شہلا رشید:
انجینئر رشید نے کہا کہ یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں سے زیادہ یہاں کے عام لوگ، دانشور طبقہ اور دیگر متعلقین یاترا کو کامیاب بناتے ہیں لیکن یاترا کے نام پر کشمیریوں کو یرغمال بنا دیا جاتا ہے۔
News ID: 440735 Publish Date : 2019/07/06
تیونس کے وزیر اعظم نے حال ہی میں ہونے والے خودکش حملوں کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں مسلمان خواتین کے نقاب اوڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
News ID: 440734 Publish Date : 2019/07/06
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کی دفاعی توانائیوں سے خوف زدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکیوں اور صیہونیوں نے کوئی بھی غلطی یا حماقت کی تو خلیج فارس کو ان کا قبرستان بنا دیا جائے گا۔
News ID: 440733 Publish Date : 2019/07/06
ولایتی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیرنے ایران کی جانب سے 300 کلو گرام سے زائد یورنیم کی افزودگی پر کہا کہ ایران یورنیم کی افزودگی اس سطح تک کرے گا جس حد تک اسے پرامن مقاصد کیلئے ضرورت ہو۔
News ID: 440732 Publish Date : 2019/07/06
افغانستان کی پارلیمنٹ کے رکن نے غزنی میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر انسانی اقدام قرار دیا۔
News ID: 440731 Publish Date : 2019/07/06
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے اساتذہ سے ملاقات میں فرمایا کہ دشمن، ایران کے خلاف تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہے گا اور ایران کے نوجوان امریکا کی شکست اور صیہونیزم کی ذلت کا مشاہدہ کریں گے۔
News ID: 440302 Publish Date : 2019/05/01
سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیر خارجہ نے ایرانی صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ، ایک اقتصادی معاہدے سے قبل ایک سیکورٹی معاہدہ ہے جو پوری دنیا سے متعلق ہے.
News ID: 440301 Publish Date : 2019/05/01
واشنگٹن میں ہندوستان کے سفیر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی بڑھنے سے ہندوستان کے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔
News ID: 440300 Publish Date : 2019/05/01
ادارہ ثقافت کے تعاون سے؛
شهید مطهری(ره) کی کتابوں کا اردو، تھائی (تھاِئی لینڈ) اور شونا (زیمبابوے) زبانوں میں ترجمے کی رونمائی تہران کتب نمائش میں کی گئ
News ID: 440299 Publish Date : 2019/05/01
News ID: 440291 Publish Date : 2019/04/30