رسا نیوز - صفحه 76

ٹیگس - رسا نیوز
تعلیمی اداروں میں بنیادی سطح سے جامعات تک کی کلاسز کیلئے قرآن پاک کا ترجمہ لازمی قرار دینے سے متعلق قرارداد مسلم لیگ (ن) کے میاں طاہر جمیل کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 440247    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر:
اصغریہ تحریک کے مرکزی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ منتظرین امام زمان (عج) کو چاہیئے کہ وہ ہمارے سماج اور ہماری عزیز نوجوان نسل کو اس میں مبتلا ہونے سے بچائیں۔
خبر کا کوڈ: 440246    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

وزیراعظم پاکستان کے ایران کے دو روزہ دورے کے بارے میں آنیوالی رپورٹیں بہت حوصلہ افزا ہیں اور دونوں طرف اس احساس کا اظہار کرتی ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین تعلقات اور روابط کو آگے بڑھانے کی بہت گنجائش موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440245    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

سعودی عرب میں 2 جنوری 2016ء کے بعد پہلی مرتبہ ایک ہی دن اتنے بڑے پیمانے پر سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے اور اس وقت 47 افراد کے سر قلم کردیے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 440244    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

سری لنکا میں ایسٹر کے روز ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی۔
خبر کا کوڈ: 440243    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں، مخالفین اور منتقدین کے قتل عام پر امریکہ کے سکوت اور خاموشی پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440242    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکا یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے لیکن یمن کے عوام امریکی تسلط سے آزادی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں پرفتح حاصل کرنے کی اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440241    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

صیہونی فوجیوں نے الخلیل میں واقع حضرت ابراہیم علیہ السلام کے روضے میں فلسطینیوں کا داخلہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440240    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

عمران خان:
پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے دو روزہ دورہ ایران کہا میں کہا: نئے پاکستان کو ایران جیسے اسلامی انقلاب کی تلاش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440239    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اسرائیل کی اندرونی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف اسرائیلی جنگ بہت بعید ہے کیونکہ اسرائیل اندرونی طور پر جنگ کے لئے آمادہ نہیں، سعودی عرب اور امارات صدی کے معاملے میں اہم کردارادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440232    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے تعلقات قلبی اور انتہا‏ئی گہرے ہیں اور دشمنوں کی خواہشوں کے برخلاف تہران اور اسلام آباد کے روابط تقویت پانے چاہئیں
خبر کا کوڈ: 440231    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

میلاد حضرت امام زمانہ(عج) کى مناسبت سے انجمن شرعى شیعیان کشمیر کى جانب سے بمنہ عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا اور جلوس میلاد برآمد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440230    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

علامہ مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم کے سینیئر رہنما نے سری لنکا میں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعات میں 5 پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا پاکستان کے عوام اور حکومت سری لنکن عوام کیساتھ کھڑے ہیں، ہم دہشتگردی کیخلاف سری لنکا ساتھ دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440228    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

آغا علی رضوی:
جشن نیمہ شعبان سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج دنیا بھر میں جاری ظلم و ستم اور ناانصافی کے خاتمے کے لیے وہی طبقہ سامنے آسکتا ہے جن کا ظلم سے کوئی تعلق نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 440227    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

حزب اللہ لبنان نے سری لنکا چرچ اور ہوٹلوں پر دھماکوں کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 440226    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ ایران اور تہران میں استقبال کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440225    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی پرشکوہ انداز میں جاری رہا۔
خبر کا کوڈ: 440224    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اب سے تھوڑی دیر قبل تہران میں واقع تاریخی اور ثقافتی سعدآباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا باضابطہ استقبال کیا.
خبر کا کوڈ: 440223    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ایران کے دو روزہ سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں مذہبی شہر مشہد مقدس پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 440222    تاریخ اشاعت : 2019/04/21

مساجد، امام بارگاہوں اور گھروں میں خصوصی عبادات کی گی جبکہ مختلف عبادت گاہوں میں خواتین کیلئے بھی باپردہ انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440220    تاریخ اشاعت : 2019/04/20