رسا نیوز - صفحه 75

ٹیگس - رسا نیوز
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
سرزمین آسٹریلیا کے مشھور شیعہ عالم دین نے امام عصرعج بوایز ہاسٹل (شیعہ یتیم خانہ دہلی) کا جائزہ لیتے وقت اس مرکز کے ذمہ داروں کی کوششوں کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 440290    تاریخ اشاعت : 2019/04/30

محترمہ معصومہ نقوی:
محترمہ معصومہ نقوی نے ولی فقیہ کی محبت و اطاعت کے عنوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی شخصیت دنیا کے تمام با اثر اور ذہین افراد پر حاوی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440288    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ابو سعید:
مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کے کمشنرڈاکٹر ہیثم نے سعودی عرب کی حکومت کے ہاتھوں 37 شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ اور مجرمانہ طور پر سرقلم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے سعودی شہریوں کا قتل عام کرکےعظیم اور سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440287    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

سری لنکا میں وہابی دہشت گردوں کے حالیہ بم دھماکوں کے بعد حکومت نے برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد کرتے ہوئے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں کو عالمی سطح پر شدید بدنامی کا سبب جانا۔
خبر کا کوڈ: 440286    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے آسٹریا کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ یورپی ممالک اب ایران سے کوئی مطالبہ نہیں کرسکتے کیونکہ یورپی ممالک کا اعتبار ختم ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440285    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

جشن میلاد امام زمانہ ع کے حوالے سے المصطفے اسلامی کالج یوگنڈا میں «مهدويت اور انتظار قرآن کی نظر میں» نشست منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 440284    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440283    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے جنرل سکریٹری نے 28 اپریل کو ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیر اھتمام وحدت اسلامی کانفرنس منعقد ہونے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 440273    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

حجت الاسلام اقتدار نقوی:
سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین نے ملتان میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں عالم اسلام کو بدنام کرنیکی مذموم کوشش کی جا رہی ہے، سری لنکا میں ہونیوالے حملوں میں کوئی بھی مسلمان ملوث نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ: 440272    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس کے نائب صدر نے جامعۃ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ شام میں حضرت علی پر سرکاری طور پر منبروں سے سب و شتم کیا جاتا تھا، ان حالات میں یزید کو اقتدار پر لانے کا منصوبہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440271    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ یہ کیسا اسلام اور حکومت ہے کہ جہاں بیگناہ مسلمانوں کی گردنیں کاٹ دی جاتی ہیں، سعودی جلادوں کے ہاتھوں شہید کئے گئے افراد میں 15 سالہ نوجوان بھی شامل ہے، جنہیں اپنے ہی ملک میں شہری حقوق سے محروم رکھا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440270    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

ملیحہ لودھی:
سلامتی کونسل میں کشیدہ علاقوں میں گھری خواتین کے خلاف تشدد پر مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ فلسطین جیسے مقبوضہ علاقوں میں دہشت اور خوف پھیلانے کے لیے خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440268    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

کویٹہ پاکستان کے امام جمعہ نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور اقلیتوں کو شدید خطرات کے حوالے سےسعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب امریکی غلامی میں سب کچھ کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440267    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

،ایران کلچرل ہاوس کوئٹہ اور اقراء قرآنی اکیڈمی کے تعاون سے کوئٹہ میں مقابلہ حسن قرآت قران کریم منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440266    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

امیرعبداللہیان:
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور انھیں طاقت کے ذریعے ہی پیچھے دھکیل دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440265    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے خبیث صدر ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی ماہیت سب پر عیاں ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 440264    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

فلسطینی تنظیم حماس نے سینچری ڈیل نامی ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440263    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

خبر کا کوڈ: 440251    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

خبر کا کوڈ: 440250    تاریخ اشاعت : 2019/07/08

قم ایران:
خبر کا کوڈ: 440249    تاریخ اشاعت : 2019/04/24